اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا جبکہ بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا تاہم نوٹی فکیشن میں بینچ ڈی لسٹ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
حکومتی مؤقف مسترد: سراج الحق کا سوات واقعہ کی جوڈیشنل انکوائری کا مطالبہ
ثمرباغ دیرپائن: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کبل پولیس اسٹیشن سوات میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ پر حکومتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے اسے حقائق کی بجائے عذرلنگ قرار دیا ہے اور واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ ثمرباغ دیرپائن میں انھوں نے شہدا کی درجات کی بلندی اور مزید پڑھیں
بھارت کی تمام شر انگیزیوں سے نبردآزما ہونے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
روالپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین سے تعاون کیا، پریس کانفرنس کا مقصد فوج کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں اور دہشت گردی کےخلاف فوج کے اقدامات کا احاطہ کرنا ہے۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیک
اسلام آباد:سابق چیف جسٹس ثاقب نثاراورخواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیولیک ہو گئی۔ثاقب نثارمبینہ طورپرخواجہ طارق رحیم کو توہین عدالت کی درخواست پر رہنمائی دے رہے ہیں۔ثاقب نثارمبینہ آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ آپ2010کا ازخودنوٹس کیس دیکھ لیں،آپ پڑھیں گے تو سمجھ آجائے گا،جس پرخواجہ طارق رحیم کہتے ہیں کہ کلازتھری میں مزید پڑھیں
سوات میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دھماکہ
سوات: کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دھماکے سے 12افراد جاں بحق اور 53زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے تصدیق کی کہ تحصیل کبل میں سی ٹی ڈی تھانہ کے اندر دھماکا ہوا لیکن یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ یہ دہشت گردی کی کارروائی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے ساتھ جلد اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سعودی عرب اور یواےای نے پاکستان کو فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا مزید پڑھیں
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کو آتش فشاں نہ بنائے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو خبرادار کرنا چاہتا ہوں کہ بلوچستان کو آتش فشاں نہ بنائیں، اگر مولانا ہدایت الرحمن کو رہا نہ کیا گیا تو جماعت اسلامی پورے ملک میں گوادر اور بلوچستان کی عوام سے یکجہتی اور مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے ساتھ جلد سٹاف لیول معاہدہ ہو جائے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد: سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرکی فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سعودی عرب اور یواےای نے پاکستان کو فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا آڈیو لیک پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر گردش کردی آڈیو لیک پر چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ایک نئی آڈیو منظرعام پر آئی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو سے ہر پاکستانی کے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا سراج الحق سے رابطہ، عید کی مبارکباد
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو بتایا ہے کہ ان سے ملاقات کے بعد وہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت کر رہے ہیں اور اس حوالے سے 24 اپریل کو اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق وزیراعظم نے جماعت اسلامی مزید پڑھیں