راولپنڈی: پاکستان نے بدھ کو ابابیل ویپن سسٹم کی کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کرلیا ۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ آزمائشی فلائیٹ کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔ اس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
بلی تھیلے سے باہر آگئی،امریکی صدر نے ہسپتال پربمباری سے اسرائیل کو بری الذمہ قراردے دیا
تل ابیب:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ کے ہسپتال میں ہونے والی بمباری میں اسرائیل کا ہاتھ نہیں۔ اپنے دورۂ اسرائیل کے موقع پر جوبائیڈن نے بدھ کے روز دنیا کو یہ باور کرانے کا عزم کیا کہ امریکہ اسرائیلیوں سے یکجہتی کرتا ہے اور وہ اس کی پشت پر کھڑا ہے۔ مزید پڑھیں
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری، کئی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے
عمان: صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر بم باری کے خلاف پوری دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اسرائیلی حملے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بم باری کے خلاف کئی ممالک میں احتجاجی مزید پڑھیں
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے منگل کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔ سائفر کیس کی مزید پڑھیں
بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس فلسطین مخالف مہم میں مصروف
نئی دہلی: بھارت سے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے فلسطین کے خلاف مہم کا انکشاف ہوا ہے، جس میں جھوٹ پر مبنی مواد انٹرنیٹ پر پھیلایا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فیکٹ چیک کمپنی بوم (Boom) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں
پاکستان نے غزہ کیلیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان ارسال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں
سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ سائفرکیس میں جیل سماعت کےخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرفیصلہ سنادیاگیا۔اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔ درخواست کس بنیاد پر نمٹائی گئی ؟ تحریری فیصلے میں مزید پڑھیں
اسرائیل کا وہی حال ہوگا جو افغانستان میں نیٹو اور روس کا ہوا ہے، سراج الحق
کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاکہ اقوام متحدہ میں سکریٹری جنرل اور یو این او کو جگانے کے لیے ایک کروڑ پٹیشن پاکستان کی عوام کی طرف بھیجیں گے اور مطالبہ کریں کہ اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام ڈالی جائے اور اگر اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام نہیں ڈالی گئی تو دنیا میں مزید پڑھیں
فلسطین پر سراج الحق کا اقوام متحدہ کو پاکستان سے ایک کروڑ پٹیشنز ارسال کرنے کا اعلان
کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاکہ اقوام متحدہ میں سکریٹری جنرل اور یو این او کو جگانے کے لیے ایک کروڑ پٹیشن پاکستان کی عوام کی طرف بھیجیں گے اور مطالبہ کریں کہ اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام ڈالی جائے اور اگر اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام نہیں ڈالی گئی تو دنیا میں مزید پڑھیں
اہل کراچی کا ”حماس“کی مزاحمت کو سلام: شاہراہ فیصل پر تاریخ ساز ”فلسطین مارچ“
کراچی:جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا، شرکاء نے امریکی و یہودی سازشوں و کوششوں کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں و حماس کے مجاہدین کی جدو جہداورتحریک مزاحمت کو سلام پیش کرتے ہوئے ان سے بھرپور اظہار مزید پڑھیں