اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کا حق بحال کر دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سزا کے خلاف اپیل مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
امریکی شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
واشنگٹن:امریکا میں ایک شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ زخمیوں کی تعداد درجنوں میں ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ریاست میئن میں ایک مسلح شخص نے جدید خودکار اسلحہ سے مختلف مقامات پر گولیوں کی بارش کردی، جس میں 22 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں
غزہ میں انسانیت کا قتل جاری رہا تو دنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آ سکتی ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت کا قتل عام جاری رہا تودنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔ ‘‘غزہ ہمارا منتظر’’ کے عنوان سے منصورہ میں ہونے والی فلسطین کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ عالمی برادری اپنا کردار ادا کرتے مزید پڑھیں
غزہ پر قیامت خیز بمباری کا 19واں دن،شہدا کی تعداد 6000 سے متجاوز
غزۃ: پر اسرائیلی بمباری 19ویں روز بھی جاری رہی،شہادتوں کی تعداد 6000 تک پہنچ گئی،جن میں 5ہزار بچے بھی شامل ہیں، گزشتہ روز کی بمباری سے کم از کم 704، اور 16,297 زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والوں کی تعداد میں ہولناک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اورتوقع ظاہر کی جارہی ہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں
وزیراعظم نے بجلی چوری پر اہم اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان میں بجلی چوری کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں پاور ڈویژن بجلی چوری کی صورتحال پر بریفنگ دے گا، وزارت داخلہ بجلی چوری کی روک تھام کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دے گی۔ ذرائع مزید پڑھیں
اسرائیل کو روکا نہ گیا تو پاکستان سمیت اسلامی ممالک لپیٹ میں آ سکتے ہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیلی عزائم کو اگر روکا نہ گیا تو پاکستان اور ایران سمیت دیگر اسلامی ممالک بھی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے 29اکتوبر بروز اتوار اسرائیلی مظالم کی امریکی سرپرستی کے خلاف اسلام آباد میں امریکی مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری جاری: 24گھنٹوں میں مزید 800 سے زائدفلسطینی شہید
غزہ: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے مزید بمباری کرکے 8 سو 7 فلسطینی مزید شہید کردیے،3سو بچے وحشیانہ بمباری کا شکار بنے، اسرائیلی فضائیہ نے 24گھنٹے کے اندر 47 حملے کیے،جس کے نتیجے میں 8اسپتال تباہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق اسرائیلی درندگی کے نتیجے میں غزہ میں 24اسپتالوں میں سے مزید پڑھیں
فلسطین کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رہے گی ، آرمی چیف
اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور ان کے علاقوں پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق انہوں نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستان مزید پڑھیں
نگران پنجاب حکومت نے ا لعزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی
لاہور: نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب حکومت کو سزا معطل کرنے کی درخواست کی تھی، سابق وزیراعظم نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سزا معطل کرنے کی درخواست دی تھی۔ نگران پنجاب مزید پڑھیں
غزہ پر بمباری 17ویں دن بھی جاری،شہداء کی تعداد 5,087 ہوگئی
غزہ :غزہ میں اسرائیل کی بمباری 17ویں دن بھی جاری رہی،اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,087ہو گئی، جن میں 2,055 سے زیادہ بچے اور 1,023 خواتین شامل ہیں – 14,000 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ غزہ پر اسرائیل شہریوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے، رہائشی مزید پڑھیں