مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ صہیونی میجر جنرل Yitzhak Brik نے نیتن یاہوکوخبردار کیا ہے کہ وہ غزہ میں زمینی حملے سے باز رہیں۔ اخبار Maariv نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ میجر جنرل Yitzhak Brik نے نیتن یاہو کو خبردار کیا کہ فوج حملے کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی:سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت مزید پڑھیں
مسلم ممالک اسرائیلی پروازوں کو اپنی ایئر اسپیس دینا بند کریں، نگراں وفاقی وزیر
اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک اسرائیل کی کمرشل پروازوں کو اپنی ایئر سپیس دینا فوری بند کریں، قرآن کے مطابق اہل ایمان ہی غالب ہونگے بشرطیکہ وہ مومن ہوں۔ نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہاکہ جو بات قرآن کریم نے لکھ دی وہ حرف مزید پڑھیں
زمینی حملہ پسپا: حماس نے اسرائیل کے ٹینک اور بلڈوزر تباہ کردیئے
غزہ:حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے قریب اسرائیل کے زمینی حملے کو پسپا کر دیا، جس میں ایک اسرائیلی ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہو گئے۔ القسام بریگیڈز نے کہا کہ اس کے مجاہدین نے ایک بکتر بند اسرائیلی فورس پر خان مزید پڑھیں
سانحہ 9مئی :سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو 9مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہو نے سے متعلق آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 اگست کے حکم کی روشنی میں عدالت میں تحریری جواب جمع کر ادیا، سپریم کورٹ کورٹ مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا چوتھا الرٹ جاری، شدت میں اضافہ
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی اور گوادر کے ساحلوں کے قریب بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا چوتھا الرٹ جاری کردیا گیا، طوفان شدت بڑھنے کے بعد سی ویئر سائیکلونک اسٹروم میں تبدیل ہوگیا، 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں اور 25 فٹ بلند لہریں ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بحیرہ مزید پڑھیں
پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا، نواز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم 4 سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے پاکستان پہنچ گئے، جہاں وہ اسلام آباد سے لاہور پہنچنے کے بعد مینار پاکستان گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے سے مزید پڑھیں
نواز شریف4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرا تھا ۔ سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر نواز شریف کا استقبال کیا، انہوں نے ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز مزید پڑھیں
مینارپاکستان پر مسلم لیگ ن کا سیاسی قوت کا مظاہرہ، نواز شریف جلسہ گاہ پہنچ گئے
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد پاکستان آنے کے بعد لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ گاہ پہنچ گئے، جہاں پارٹی کی جانب سے آج سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف کچھ دیر کے بعد جلسے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔ خبر ساں اداروں کے مطابق سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
نواز شریف4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ گئے
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ گئے۔ ان کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا ہے۔ فلائٹ ’امید پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر پاکستان کے لیے روانہ ہوئی۔ نواز شریف کے ساتھ مزید پڑھیں