غزہ:اسرائیل کے غزہ پروحشیانہ حملے جاری ہیں، اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 3ہزار تک پہنچ گئی جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 9ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جارحیت کے دوران قابض فوج بے رحمی کے ساتھ بم گرا رہی ہے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی: اہلِ فلسطین و حماس سے یکجہتی کیلیے جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ آج ہوگا
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں، خواتین و بچوں سمیت سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اوراہل فلسطین اور تحریک مزاحمت حماس سے یکجہتی اور اتحاد امت کے اظہار کے لیے اتوار15اکتوبر کو3بجے سہ پہر شاہراہ فیصل پر عظیم الشان فلسطین مارچ مزید پڑھیں
پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 8 تخریب کار زخمی بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا، کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 8 مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے شروع کردئیے
غزہ: اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے غزہ میں زمینی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملے حماس کے ٹھکانوں پر کیے گئے۔ اسرائیل ی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی میں علاقائی سطح پر مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی حمایت کا راستہ صرف جہاد ہے، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عالم اسلام اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کرے، فلسطینیوں کی حمایت کا راستہ صرف جہاد ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھاکہ کراچی سے لے کر چترال تک قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، مسلم حکمران فلسطینیوں کا ساتھ دیں یا نہ دیں مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی درندگی کے خلاف پوری دنیا میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں
غزہ کے نہتے عوام پر ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری ،مغربی دنیا کی مسلم دشمنی کے خلاف اور غزہ کے عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے پوری دنیا کے لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی درندگی کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت مزید پڑھیں
اسرائیلی کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکی
اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز غزہ شہر کے 11 لاکھ افراد کو 24 گھنٹوں کے اندر علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں غزہ شہر میں “نمایاں طور پر” آپریشن کرے گی اور شہری تبھی واپس جا سکیں گے جب کوئی اور اعلان کیا جائے مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی درندگی چھٹے روز بھی جاری، 14 سو زائد فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری چھٹے روز بھی جاری رہی،ان حملوں میں 14سو سے زائد فلسطینی شہید اور 3,40,000افراد بے گھر ہوگئے۔ جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے محصور شہر پربڑے پیمانے پر حملہ شروع کر دیا ہے ، غزہ کے شمال میں واقع شہر جبالیہ میں ایک گھر پر اسرائیلی مزید پڑھیں
حماس کی دنیا بھر کے مسلمانوں سے آج یومِ طوفانِ اقصی منانے کی اپیل
غزہ:حماس نے پوری دنیا کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کو غزہ کے نہتے عوام سے یکجہتی کے اظہار اور اسرائیل کے خلاف یوم طوفان الاقصیٰ منائیں۔ حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ مسلمانوں کے مقدس مقامات ہیں،دنیا بھر کے مسلمان جمعے کے روز مساجد کے مزید پڑھیں
وزیراعظم نے نواز شریف کی واپسی کے فیصلے میں ڈیل کو مسترد کردیا
اسلام آباد :قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کا فیصلہ عبوری حکومت کے ساتھ کسی ڈیل کا حصہ نہیں تھا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جمعرات کو اس تاثر کو مسترد کر دیا کہ پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کا فیصلہ عبوری حکومت کے ساتھ کسی ڈیل کا حصہ مزید پڑھیں