نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے دبئی سے پاکستان روانہ ہوگئے

سابق وزیراعظم  اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔ فلائٹ ’امید پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر پاکستان کے لیے روانہ ہوئی۔ نواز شریف کے ہمراہ 148 مسافر خصوصی پرواز مزید پڑھیں

مصر سے ادویات لیکر پہلا ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل

مصر سے پہلا ٹرک ادویات لے کر رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگیا۔ غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہاکہ “مصر سے پہلا ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں داخل ہوا ہے، جس میں بڑی مقدار میں ادویات اور طبی سامان لدا تھا، جو 10 دن سے زائد عرصے تک مزید پڑھیں

غزہ پر زمینی حملے سے قبل ہی اسرائیل نےشکست کا اعتراف کرلیا، عسقلان سے شہریوں کا انخلاء

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے سے قبل ہی اپنی شکست کا اعتراف کر لیا،عسقلان سے شہریوں کا انخلاشروع ہوگیا ہے۔ نیتن یاہوکے سینئر مشیر نے کہاہے کہ غزہ کی جنگ “مشکل” ہوگی، ہم جانتے ہیں کہ ہم اس کی قیمت ادا کریں گے اور ہمارے بہت سے فوجی اس جنگ سے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کو زمینی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا

اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل دیدیا گیا جس کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں ممکنہ زمینی کارروائی کی تیاری کے لیے بڑی فوج تعینات کر دی ۔ اسرائیلی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائی شروع کرنے والے ہیں جب مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو 2 ہفتے مکمل ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو 2 ہفتے مکمل ہونے کے بعد بھی معصوم فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں،اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی اور 13500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد سے غزہ میں شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں مزید پڑھیں

اسرائیل کی فلسطین کیخلاف طویل جنگ کی دھمکی، امریکیوں کو فوری نکل جانے کی ہدایت

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل نے فلسطین کے خلاف طویل جنگ کی دھمکی دی ہے جس کے بعد، اس تناظر میں دوسری جانب امریکیوں کو وہاں سے فوری طور پر نکل جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمتی مزید پڑھیں

اسرائیل کی بمباری جاری، شہدا کی تعداد 3785ہوگئی، 4 ہسپتال مکمل طور پر بند

غزہ :غزہ پر اپنی جنگ کے 13ویں روز بھی اسرائیلی فوج نے رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید ہو گئے۔ غزہ پر مسلسل بمباری سے اب تک 3785 افراد شہید اور 12000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔گزشتہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: نواز شریف کے وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جمعرات کو توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نواز شریف کے مزید پڑھیں

بائیڈن کا دورہ، امریکا کھل کر اسرائیلی جارحیت کی حمایت میں آگیا، سراج الحق

چترال: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہے، امریکی صدر کا ایسے وقت میں اسرائیل کا دورہ جب غزہ میں اسپتالوں اور اسکولوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور معصوم بچے شہید ہو رہے ہیں اس بات کا ثبوت مزید پڑھیں

غزہ میں اسپتال پر بمباری منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، او آئی سی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ میں اسپتال پر صہیونی ریاست کی قابض فوج کی جانب سے بم باری کو منظم اسرائیلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق او آئی سی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے جنگی مزید پڑھیں