اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے آواران میں مسلح افواج کے 2 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کو دہشت گردوں سے پاک کرکے دم لیں گے۔ سرفراز بگٹی نے بیان میں کہا ہے کہ جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مسلم ممالک غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کیلیے حماس کے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرے، سراج الحق
اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم ممالک غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کے لیے حماس کے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرے، فلسطینیوں تک ترکی کے ذریعے سامان پہنچائیں گے، حکمران فیصلہ کرلیں کہ امریکا کی غلامی کرنی ہے یا اللہ کی؟ غزہ کے لئے قاہرہ میں مسلم ممالک کا مزید پڑھیں
غزہ لہو لہو، اسرائیلی وحشیانہ بمباری،شہدا کی تعداد 8ہزار سے تجاوز
غزہ :اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس سے فلسطینی شہدا کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی جن میں نصف تعداد بچوں کی ہے جن کو صیہونی فوج نے اسپتال میں نشانہ بنایا۔ فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل کے ساتھ موجودہ تنازع کے آغاز کے بعد سے مزید پڑھیں
روڑے نہ اٹکائے جائیں، کل ہر صورت غزہ مارچ ہوگا، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے راستے میں روڑے نہ اٹکائے جائیں کل ہر صورت غزہ مارچ ہوگا۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نےغزہ پر زمینی حملے شروع کر دیئے ہیں، مسجد اقصیٰ کوعبادت کے لئے بند کردیا گیا ہے، غزہ مزید پڑھیں
اسرائیل کی پھر سے شدید بمباری، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہ
یروشلم: اسرائیلی فورسز نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے شروع کر دیئے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر شہادتوں اور تباہی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہونے سے غزہ کا دنیا بھر سے رابطہ مکمل کٹ گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ مزید پڑھیں
اسرائیلی درندگی جاری، 7 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 17 ہزار 439 زخمی
غزہ: اسرائیلی بربریت کا سلسلہ رک نہ سکا، صیہونی فورسز کے حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار326 ہو گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز کی غزہ پر مسلسل بمباری سے شہید ہونے والوں میں 3 ہزار کے قریب بچے جبکہ 17 سو سے زائد خواتین اور 397 معمر مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشل کونسل:آڈیو لیک اسکینڈل میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں جوابدہی مزید پڑھیں
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سائفر کیس کے اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں،الیکشن کمیشن
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی ہونے کے تاثرکی پرزور تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی امکان ہے،تمام تیاریاں مکمل ہیں اور حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کے بعد انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا، ،اس میں کسی قسم کا ابہام نہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں پر 20 ویں روز بھی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 481 فلسطینی شہید ہوئے، مجموعی طور پر اب تک 7028 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2913 بچے اور 1717 خواتین شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 مزید پڑھیں