زمان پارک آپریشن: پنجاب حکومت کا عمران خان سے مذاکرات کا فیصلہ

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پر آپریشن کے حوالے سے پنجاب حکومت نے عمران خان سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حکومت اور عمران خان کے درمیان 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے میں خودکش حملہ، دہشت گرد ہلاک، متعدد افراد زخمی

ژوب:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے میں دھماکا ہوا ہے۔ جماعت اسلامی کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے اور حملہ آور مارا گیا۔ دھاکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر رہنما محفوظ رہے جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ژوب میں ریلی کے دوران امیر جماعت مزید پڑھیں

جناح ہاؤس پر حملہ سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہوئے۔ جن مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور: ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب سے تعلق رکھنے ولاے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 72اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظور ی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہوئے۔ جن مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں مزید پڑھیں

نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیئے، صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات ہونے چاہئے اور ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے مگر کارروائی میں انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہئے۔ کارروائی میں مارپیٹ نہیں ہونی چاہئے۔  صدرمملکت کا کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ پر مقدمات سے متعلق سیاستدانوں مزید پڑھیں

زمان پارک میں موجود افراد کی گرفتاری کیلیے پی ٹی آئی کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم

لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت کی جانب سے زمان پارک میں موجود افراد کی گرفتاری کے لیے دی گئی 24 گھنٹے کی مہلت ختم ہو گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پر پولیس کے آپریشن کی راہ ہموار ہوگئی مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دیں گے، وزیراعظم

مند پشین بارڈر:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے تجارت اور سرمایہ کاری کی بے پناہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  مند پشین بارڈر مارکیٹ کے افتتاح کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مزید پڑھیں

وزیر اعظم مشترکہ مارکیٹ، پاور ٹرانسمیشن لائن کے افتتاح کے لیے پاک ایران بارڈر روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف جمعرات کو پاکستان اور ایران کے درمیان مند پشین بارڈر کراسنگ جوائن بارڈر مارکیٹ اور 100 میگاواٹ پاور ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کرنے کیلئے روانہ ہو گئے۔  ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بھی آج مند-پشین سرحدی کراسنگ پوائنٹ پر مند-پشین سرحدی مارکیٹ پلیس اور پولان گبد بجلی ٹرانسمیشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی زمان پارک میں موجود دہشتگرد 24 گھنٹے میں حوالے کرے، پنجاب حکومت

لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف زمان پارک میں موجود دہشت گرد 24 گھنٹے کے اندر حوالے کردے۔ نگراں صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاس خفیہ اطلاعات ہیں کہ گزشتہ دنوں میں ہونے والی ہنگامہ آرائیوں کے دوران عسکری مزید پڑھیں