اسلام آباد:وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے سے متعلق فیصلہ چیلنج کر دیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے آرمی تنصیبات پر حملوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہ کرنے اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی کالعدم قرار دی گئی دفعات بھی بحال کرنے کی استدعا کی گئی۔ جمعہ کے روز وزارت دفاع مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں: صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی رابطہ ہوتا ہے۔ عمران خان وزیراعظم تھے تو ان مزید پڑھیں
فیض آباد دھرنا: کسی کو ذمہ دار نہ ٹھہرانے سے 9 مئی واقعات دیکھنے پڑے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے تناظر میں کسی کو ذمے دار نہ ٹھہرانے کی وجہ سے 9 مئی کے واقعات دیکھنے پڑے۔ فیض آبا دھرنا نظرثانی کیس سے متعلق گزشتہ روز (15 نومبر) کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکم نامہ سپریم کورٹ نے جاری کردیا، جس مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا مسجد پر حملہ؛ 50 نمازی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کی ایک مسجد پر حملہ کرکے 50 نمازیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فورسز کے اردن کے فیلڈ اسپتال پر فضائی حملے میں 7 ارکان زخمی ہوگئے جب کہ اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال میں داخل ہوکر اسپتال کے مزید پڑھیں
امریکی صدر کیخلاف غزہ میں نسل کشی میں ملوث ہونے کا مقدمہ دائر
واشنگٹن: امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک گروپ نے صدر جو بائیڈن اور ان کی کابینہ کے دو ارکان کے خلاف غزہ میں اسرائیلی حکومت کی نسل کشی کو روکنے میں ناکامی اور اس میں ملوث ہونے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے عرب میڈیا کے مطابق شہری آزادیوں کے گروپ کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں
ترکیہ نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا مطالبہ کردیا
انقرہ: ترکیہ نے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر مسلسل حملوں اور بم باری میں ہونے والی شہادتوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم میں صہیونی ریاست اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پارلیمنٹ کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج الشفا اسپتال میں داخل: آپریشن شروع، متعدد فلسطینی شہید
غزہ:اسرائیلی فوج غزہ کے الشفا اسپتال میں داخل ہو گئی اور آپریشن شروع کر دیا ہے، اسپتال کی عمارت کے اندر کم از کم 2ہزار 7سو مریض، طبی عملہ اور بے گھر شہری موجود ہیں، جن کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے غزہ شہر کے مغرب میں واقع مزید پڑھیں
اسرائیل کا غزہ کے الشفا ہسپتال پر حملہ، حماس سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل
غزہ: اسرائیلی فوج نے کہا کہ الشفاء اسپتال میں حماس کے خلاف چھاپہ مارا ہے ، جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور غزہ کی پٹی کے سب سے بڑے اسپتال کے اندر ہزاروں فلسطینی شہری اب بھی پناہ لیے ہوئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں
غزہ : 217 فلسطینیوں کی الشفا اسپتال کے احاطے میں اجتماعی تدفین
بیت المقدس : صہیونی فوجیوں کی جارحانہ بمباری میں الشفا اسپتال میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اسپتال کے احاطے میں اجتماعی قبر بناکر تدفین کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الشفا اسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جارحانہ بمباری کے نتیجے میں اسپتال میں موجود 217فلسطینی شہید ہوئے تھے، جن کو مزید پڑھیں
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں 15 نومبر سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مٹی مزید پڑھیں