حماس نے 24 یرغمالی رہا کردیے، اسرائیلی  جیلوں میں قید 39 فلسطینی آزاد

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے 24 یرغمالیوں کو رہا کیے جانے کے بعد اسرائیلی جیلوں میں قید کیے گئے 39 فلسطینیوں کو بھی آزاد کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس اور اسرائیل کے مابین طے پائے گئے عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت آج قیدیوں مزید پڑھیں

آپس میں اخوت اور مساوات کوفروغ دیں ، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ

 اسلام آباد : فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے نمازجمعہ کی امامت کی اور خطبہ دیا۔  فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے اپنے خطبے میں  کہا کہ مسلمانوں کی مثال جسم کی مانند ہے جو ایک دوسرے کو مضبوط کرتے ہیں، آخرت کی مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کا آغاز

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز جمعہ کی مزید پڑھیں

اسلامی ممالک اسرائیلی سفیروں کو اپنے ممالک سے بے دخل کریں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ او آئی سی غزہ فلسطین کی حفاظت کے لیے سکیورٹی پلان واضع کرے ، اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے، مظلوموں کے لیے بین الاقوامی امدادی فلسطین فنڈ قائم کیا جائے، تمام اسلامی ممالک فوری طور پر اسرائیلی سفیروں کو مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری

اسلا م آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین پر 1.52 روپے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ جمعرات کے روز وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج عائد مزید پڑھیں

صدر اور الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دیکر آئینی خلاف ورزی کی، جسٹس اطہر

اسلام آباد: عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جج  جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن نے  90 روز کے اندری کی تاریخ نہ دے کر آئینی خلاف ورزی  کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ نے اپنا اضافی نوٹ 41 مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا

 اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی اور جھڑپوں کا سلسلہ جمعرات کوبھی نہیں رکے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے اس اعلان کے بعد 7 ہفتے سے دونوں فریقین کے درمیان جاری جھڑپوں کو روکنے کے لیے معاہدے پر مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کو اظہار وجوہ کا تفصیلی نوٹس جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کیا۔ قبل ازیں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درخواست پر شکایت کنندہ مزید پڑھیں

عمران خان، بشری بی بی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پانڈ اسکینڈل میں عمران خان، بشری بی بی ، فرح گوگی، مراد سعید ، علی امین گنڈا پور ، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)پر ڈالنے کی سفارش کی گئی۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں فرد جرم کے خلاف اپیل پر سماعت ملتوی کر دی۔  بدھ کے روز سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس کے دوران عمران خان کی جانب سے ان کے مزید پڑھیں