عارضی جنگ بندی کا اختتام: اسرائیل نے غزہ پر حملے شروع کردیے

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 7 روزہ جنگ بندی ختم ہو گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 روزہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد شمالی غزہ میں دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ جمعے کی صبح غزہ سے ایک راکٹ فائر کیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرط:4 سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق 4 سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہو گئے جب کہ اس سلسلے میں آرڈیننس بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پر عمل کرتے ہوئے ایوان صدر سے 4 مزید پڑھیں

میری اور بشریٰ بی بی کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین  اور سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میری اور بشریٰ بی بی کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سے متعلق مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ایک روز کی توسیع

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی گئی، امریکی وزیرِ خارجہ اسرائیل پہنچ گئے جہاں ان کی جنگ بندی میں مزید توسیع اور امداد پر بات چیت متوقع ہے۔ سعودی عرب نے کہا ہے کہ قطر اور مصر کی کوششوں سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ کیس میں بری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ کیس میں بری کردیا۔جب کہ نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف اپیل بھی واپس لے لی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق اور مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کا 3ارب ڈالر کا قرضہ ری شیڈول کردیا

کراچی:  اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر کا قرضہ ری شیڈول کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے مطابق سعودی فنڈبرائے ترقی  کے3ارب ڈالر کی مدت 5دسمبر کو پوری ہورہی تھی، ڈپازٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی ہے ۔  اسٹیٹ بینک کا کہناہے مزید پڑھیں

سراج الحق نے زرداری کی قومی حکومت کی تجویز مسترد کر دی

سکھر: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی تجویز کردہ قومی حکومت میں آئینی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ تجویز انہی جاگیرداروں اور امپورٹڈ ٹیکنوکریٹس کے تسلط کو برقرار رکھنے کے لیے بنائی گئی ہے جنہوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل، حماس جنگ بندی میں توسیع مزید افراد کو رہا کرنے سے ممکن

حماس اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کے تنازعے میں چھ روزہ طویل جنگ بندی کے آخری دن بدھ کو مزید یرغمالیوں اور قیدیوں کی رہائی سے ممکن ہے ۔  اسرائیلی میڈیا نے وزیر اعظم کے دفتر کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کو بدھ کے روز حماس کی جانب مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی مخالفت

ورلڈ بینک  نے پاکستان میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے لائن لاسز کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانے کی مخالفت کی ہے۔ نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی مزید مہنگی کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں

سائفر کیس؛ خصوصی عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جیل میں ہوگاجس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو مزید پڑھیں