کراچی: سمندری طوفان کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ہائپر جوائے کراچی سے 550 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ چکا ہے جب کہ شہر قائد میں کل سے بارشوں کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ طوفان 15 جون تک کیٹی بندر (ٹھٹھہ) اور بھارتی گجرات سے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
حافظ نعیم کی درخواست میں فریق بننےکیلیےمرتضیٰ وہاب کاسندھ ہائیکورٹ سےرجوع
کراچی:پیلپز پارٹی کے نا مزد مئیر مرتضیٰ وہا ب نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی درخواست میں فریق بننے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ مئیر کراچی بننے کی جنگ، قانونی معاملات شدت اختیار کرگئے، سندھ اسمبلی سے براہ راست مئیر کے انتخاب میں قانون سازی کیخلاف حافظ نعیم الرحمان کی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی: 9 مئی واقعات پر فوجی عدالتوں میں کارروائی کی قرارداد منظور، جماعت اسلامی کی مخالفت
اسلام آباد: 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کی قرار داد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی جب کہ جماعت اسلامی کی جانب سے اس کی مخالفت کی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سانحہ 9 مئی سے مزید پڑھیں
سمندری طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی، کراچی سے صرف 690 کلو میٹر کی دوری پر رہ گیا
کراچی : بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بائیپر جوائے مزید شدت اختیارکرگیا، اگلے 36گھنٹے انتہائی اہم ہیں، طوفان کراچی سے صرف 690 کلو میٹر کی دوری پر رہ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان جہاں جہاں سے گزررہا ہے وہاں سمندری لہریں 30 سے 40 فٹ تک تک بلند ہورہی ہیں، طوفان گرد مزید پڑھیں
سمندری طوفان نے شدت اختیار کر لی، 13 جون کو آندھی اور بارش کا امکان
کراچی:بحریہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے نے شدت اختیار کر لی، سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 770 کلو میٹردور جنوب میں موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب سے 750 کلومیٹر دور ہے، طوفان اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 860 کلومیٹر مزید پڑھیں
زرداری جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، میئر کراچی ہمارا ہی آئیگا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہنا ہے کہ مقابلہ پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کا نہیں بلکہ مقابلہ پیپلزپارٹی اور کراچی کے عوام کا ہے، آصف زرداری عوامی مینڈیٹ پر قبضہ کرنے کے بجائے جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے۔ شاہراہ قائدین پر عظیم الشان و تاریخی “تحفظ کراچی مارچ” سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
سمندری طوفان بائپر جوائے نے شدت اختیار کر لی، کراچی سے 770 کلو میٹر دور
کراچی:بحریہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے نے شدت اختیار کر لی، سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 770 کلو میٹردور جنوب میں موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب سے 750 کلومیٹر دور ہے، طوفان اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 860 کلومیٹر مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بارشوں سے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے ہونے والے قیمتی جانوں کے نقصان پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق این ڈی ایم اے مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید
شمالی وزیر ستان کے علاقے میرن شاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہوئے مزید پڑھیں
پختونخوا: شدید آندھی اور طوفانی بارش سے 28افراد جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفان اور بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں 28افراد جاں بحق جبکہ 115 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے اضلاع میں طوفانی بارشوں اور آندھی کے دوران دیورا گرنے سمیت مختلف حادثات میں جاں بحق افراد مزید پڑھیں