اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کےخط کے معاملے پر انکوائری کرانےکا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سپریم جوڈیشنل کونسل کو خط لکھا گیا تھا جس میں عدلیہ کے معاملات میں مبینہ مداخلت مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ایگزیکٹو کی عدالتی امور میں مداخلت ناقابل برداشت ہوگی، فل کورٹ اعلامیہ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹو کی عدالتی امور میں مداخلت برداشت ناقابل برداشت ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں: وفاقی وزیرِ خزانہ
کراچی: محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے۔ کراچی میں اسٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ گرم جوش استقبال پر شکریہ ادا کرتا ہوں، آئی ایم ایف حکام سے جلد واشنگٹن میں مزید پڑھیں
پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: چینی سفارتخانہ
بیجنگ: چین کے سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سماجی، اقتصادی ترقی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے ، پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلئے پرعزم مزید پڑھیں
چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلیے امریکا پاکستان کیساتھ ہے، صدر بائیڈن کا شہباز شریف کو خط
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا تہنیتی خط موصول ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے۔امریکی صدر نے نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
ججز کے الزامات: سابق جج تصدق جیلانی ایک رکنی کمیشن کے سربراہ مقرر
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ انکوائری کمیشن میں اسلام مزید پڑھیں
کے پی میں بارش سے متعلقہ واقعات میں 10 افراد جاں بحق، 12 زخمی
پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) کے مختلف علاقوں میں بارش سے متعلقہ واقعات میں آٹھ بچوں سمیت کم از کم 10 افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے آج جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پشاور، نوشہرہ، باجوڑ، شانگلہ، مانسہرہ، بنوں، مہمند، مردان اور شمالی وزیرستان میں عمارتیں گرنے مزید پڑھیں
پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن و سلامتی اور خطے کی ترقی و خوشحالی کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ وزیرِاعظم نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت مزید پڑھیں
ماہ صیام کا آخری عشرہ: حرمین شریفین میں اعتکاف کا آغاز
مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ: ماہ صیام کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے، اس موقع پر حرمین شریفین میں اعتکاف کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ماہ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے۔ اس موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت مملکت کی دیگر مساجد میں مغرب مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کیلیے 2جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کرچکا ہے، اقوام متحدہ
جینوا: اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے غزہ جنگ پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کو تباہ کرنے کے لیے 2جوہری بموں کے برابر 27 ہزار ٹن بارود استعمال کرچکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے غزہ مزید پڑھیں