فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستیں، سپریم کورٹ کا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

 اسلام آباد :سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایک انگلی بھی اٹھا دے میں پھر کبھی اس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں، سراج الحق

گجرات:امیرجماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدہ میں مہنگائی کا سونامی اور مکمل غلامی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے، مطالبہ کرتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدہ کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں کیوں کہ گزشتہ کئی عشروں سے آنے مزید پڑھیں

نااہلی کی سزا 5 سال تک کرنےکا بل منظور، نواز شریف اور جہانگیر ترین کے راستے  ہموار

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنےکا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا، اب سے نااہلی کی مدت پانچ سال مقرر کردی گئی، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کرے گا اور اس میں ردوبدل کرسکے گا، الیکشن کی تاریخ کے لیے صدر مملکت سے مشاورت کی شرط مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس،14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور  

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9 ہزار 200 سے بڑھا کر 9ہزار 415 ارب مقرر کر دیا گیا پینشن ادائیگی 761 ارب سے بڑھا کر 801 ارب کر دی گئی ہے این ایف سی کے تحت 5ہزار 276 مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے متجاوز، بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

لاہور:پاکستان بھر میں لوگ انتہائی گرم موسم اور بجلی کی طویل بندش کے دہرے عذاب سے دوچار ہیں، ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 598 میگاواٹ پر پہنچ گیا ہے۔  ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جاری ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 20 مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد نے آئی ایم ایف اور استعمار کی غلامی میں تمام حدیں پار کر دیں، سراج الحق

مردان: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غریبوں پر مہنگائی کے ڈرون حملے جاری ہیں، وزیرخزانہ کی جانب سے سوا دو سو ارب کے مزید ٹیکسز کو مسترد کرتے ہیں، عوام کا خون نچوڑنا بند کیا جائے۔ 13جماعتی اتحاد نے آئی ایم ایف اور استعمار کی غلامی میں تمام حدیں پار کر دیں۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات، پاکستان 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے پر تیار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے تمام نکات پر عمل مکمل کر دیا، 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز مان لی ہے. ہفتہ کے روز قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پچھلے 3 دنوں سے آئی ایم مزید پڑھیں

قانون کی بار بار تشریح سے تنازعات جنم لیتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون کی بار بار تشریح کرنے سے تنازعات جنم لیتے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون کے نفاذ کا معاملہ ہے۔ ہیں چیف جسٹس پاکستان نے کہا مزید پڑھیں

امریکہ اور بھارت کے بیان ‘غیر ضروری اور گمراہ کن’ ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد :دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر ہونے والے اپنے وحشیانہ جبر اور اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک سے توجہ ہٹانے کے لیے عادتاً دہشت گردی کی بوگی کا استعمال کیا۔ امریکہ بھارت مشترکہ بیان کے حوالے مزید پڑھیں

نام نہاد میئر کراچیِ:  بلدیہ عظمی کا اجلاس کر کے دکھائے، سراج الحق کا چیلنج

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے جمہوری مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان خاموش تماشائی بن کر دیکھتا رہا ، یہ عام انتخابات کی اہلیت نہیں رکھتا، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے پرامن ماحول میں اجلاس کی ضمانت نہیں دے سکتے۔ الیکشن  کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں