گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق چیف کورٹ میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے لیے سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے انہیں نااہل قرار دے دیا۔ دوسری جانب عدالت مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سویڈن واقعہ؛ وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یومِ تقدسِ قرآن منانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیاگیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے اعلان کیا کہ جمعہ 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منایا جائے گا۔اس موقع پر سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوگا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ ہو گیا
اسلام آباد:بجلی کے شارٹ فال میں کمی ہو کر 5 ہزار میگاواٹ ہو گیا،لیکن لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو سکی، بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 5سو میگاواٹ ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 27ہزار5 سومیگاواٹ ہے۔ پن بجلی کی پیداوار 6ہزار 598 میگاواٹ ہے،سرکاری تھرمل پاور پلانٹس935 میگاواٹ بجلی مزید پڑھیں
سویڈن سے قرآن پاک کی بےحرمتی جیسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کریں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں، وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کرکے آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کریں گے۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ سوئیڈن میں بے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف معاہدے کے بعد زبردست تیزی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم
کراچی: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی۔ ملک سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹلنے کے بعد عید الاضحیٰ کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن حصص کی خرید و فروخت شروع ہوتے مزید پڑھیں
حکومت سویڈن سفیر کو ملک بدر کرے، سراج الحق کا مطالبہ
ثمر باغ :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سویڈن کے سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کیا ہے اور عالم اسلام سے بھی اپیل کی ہے کہ اجتماعی غیرت اور حمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یورپی ملک سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں، جماعت اسلامی واقعہ کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی۔ جندول ثمر باغ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف پیر کو سویڈن سفارتخانے تک احتجاجی مارچ کا اعلان
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف پیرکوشام 5بجے ایف سکس مر کز سے سویڈن سفارت خانے تک احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے ، جس میں اسلام آباد سے بڑی تعداد میں شہری شر یک ہوں گے، انھوں نے سویڈن میں مزید پڑھیں
پی پی اور ن لیگ نگراں سیٹ اپ اورپاورشیئرنگ فارمولے پر متفق
دبئی: متحدہ عرب امارات میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں کئی معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، جن میں نگراں سیٹ اپ کے ناموں اور اگلے انتخابات میں دونوں جماعتوں کے جیتنے کی صورت میں اقتدار کی تقسیم کا فارمولا مزید پڑھیں
قرآن پاک کی بے حرمتی پرسوئیڈن کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے:حافظ نعیم الرحمان
کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا،غیرت بیچ کر کوئی معیشت بہتر نہیں ہوسکتی، معیشت کو حکمرانوں نے تباہ کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سوئیڈن میں قرآن پاک مزید پڑھیں
مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے، وزیر اعظم کا دوٹوک اعلان
لاہور: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ الیکشن کا اعلان اور اس کا انعقاد کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، یہ کام الیکشن کمیشن کو آئین کے مطابق کرنا ہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں