کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ شہر کی ابتر حالت ہے ،پانی کے بحران ودیگر عوامی مسائل ہیں ،منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دیئے جارہے ،کراچی پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے ،کراچی کےمنڈیٹ پر قبضہ کر کے جمہوریت پر شب خون مارا گیا ۔ دفتر جماعت اسلامی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا گیا
اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ: سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم تقدسِ قرآن منایا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا گیا، جس میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تمام مکاتب فکر سے وابستہ افراد اور مزید پڑھیں
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا جا رہا ہے
اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ: سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف آج جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آج ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منایا جا رہا ہے، جس میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تمام مزید پڑھیں
نوجوان قوم کا مستقبل، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے:شہباز شریف
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لیپ ٹاپ نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے اور مزید پڑھیں
سویڈن واقعے کے خلاف آج ملک بھر میں یومِ تقدیسِ قرآن منایا جارہا ہے
اسلام آباد:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں یومِ تقدسِ قرآن منایاگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر ہر طبقہ فکر سے وابستہ افراد سویڈن میں ملعون شخص کے ہاتھوں قرآن پاک نذر آتش کیے جانے کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ سویڈن میں قرآن پاک کی توہین پر ہنگامی اجلاس بلائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سویڈن میں قرآن کریم کی توہین پر ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ توہینِ قرآن کے سویڈن میں ہونے والے افسوس ناک واقعے پر دنیا بھر میں اربوں مسلمانوں کے دل مزید پڑھیں
مغرب آزادیٔ اظہارِرائے کی آڑ میں دہشتگردوں کی سرپرستی نہ کرے، سراج الحق
منصورہ میں مختلف ٹی وی چینلز کو دیے گئے انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مغرب میں توہین اسلام کے منظم اور متواتر واقعات سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ 2 ارب مسلمانوں کے جذبات اور احساسات سے کھیلنا بند کیا جائے۔ سراج الحق نے کہا کہ توہین آمیز مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی غیرشرعی نکاح کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی ہے، سیشن جج اعظم خان نے نظرثانی اپیل 13 جولائی مزید پڑھیں
پنجاب اور خیبر پختونخوامیں شدیدبارشیں، خواتین وبچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
لاہور: پنجاب اورخیبر پختونخوامیں شدید بارشوں کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 12 افراد جان کی بازی ہارگئے. صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح چار بجے سے شروع ہونے والی بارش کے نتیجے میں اہم شاہراہیں سمندر کا منظر پیش کرنے لگیں، جہاں تاحد نگاہ پانی ہی پانی موجود تھا۔شہر بھر کے درجن سے زائد علاقوں مزید پڑھیں
بھارت کو سی پیک میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے دشمن پاکستان اور خطے میں ترقی، امن اور خوش حالی کے دشمن ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ ہمارے عوام کو غربت سے نجات ملے،بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ سی پیک کے مزید پڑھیں