پیپلز پارٹی کی حکومت کو 8 اگست تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے حکومت کو اسمبلیاں 8 اگست تک تحلیل کرنے کی تجویز دیدی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ ہم (پیپلز پارٹی) نے اتحادی حکومت کو تمام اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کرنے کی تجویز دیدی ہے، تاہم مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے، وزیرخزانہ

اسلام آ باد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں2ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیراعظم، آرمی چیف، اپنی طرف سے سعودی عرب کاشکریہ ادا کرتا ہوں،مستقبل میں معاشی معاملات مزیدبہتری کی طرف جائیں گے۔ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ منگل کوچیئرمین پی ٹی آئی، فواد چو ہدری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ: عالمی ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے معاہدے کے بعد عالمی ایجنسی ‘‘فچ’’ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کرکے ٹرپل سی کردی ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ ہونے کے بعد ملک کے لیے فنڈنگ کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔   مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت بھی پاکستان کو ترقی کی جانب بڑھنے سے نہیں روک سکتی۔ وفاقی دارالحکومت میں گرین پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مسلمان کے لیے 2 ہی حالتیں ہوتی ہیں۔ ایک یہ کہ جب مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب صرف ایک چہرہ ، پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں:حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں،اس وقت ایک صوبے میں دو نظام چل رہے ہیں، ہمارے نمائندوں کے پاس اختیارات نہیں لیکن کام کی کوشش کرتے رہیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں

او آئی سی سویڈن کا معاشی بائیکاٹ کرے، سراج الحق

ڈیرہ اسمعیل خان:امیر جماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ کئی اسلامی ممالک نے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کیے، پاکستان کی حکومت نے احتجاجی جلسہ کردیا ، حکومتی اقدامات سے مطمئن نہیں ، سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے، سٹاک ہوم سے پاکستانی سفیر واپس بلایا جائے، او آئی سی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کی شدید مذمت کی اور پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف “تمام سازشوں کو کچلنے” کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم آفس مزید پڑھیں

توشہ خانہ فوجداری کارروائی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد،  کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے کی، جس میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

حکومت سویڈن کا معاشی اور سفارتی بائیکاٹ کرے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے ۔ 13سیاسی جماعتیں مل کر معیشت ٹھیک کرسکیں نہ ان سے مہنگائی اور بے روزگاری کم ہوئی۔ اوکاڑہ سے آئے مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی منصورہ میں جماعت اسلامی میں شمولیت کے مزید پڑھیں