گال ٹیسٹ : پاکستان کو جیت کے لئے 131 رنز کا ہدف

گال :سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جارہے  پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو جیت کے لئے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، سری لنکا کی جانب سے دھننجایا ڈی سلوا 82 رنز بنا کر نمایاں بلے مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کو مشکلات، نئے معاہدے پرسختی سے عمل کرنا ہو گا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے، 9 ماہ کے نئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر ثابت قدمی سے عمل کرنا ہو گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان معاہدے کی تفصیلات جاری کرتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اسٹینڈ مزید پڑھیں

پشاور میں سیکورٹی فورسزکی گاڑی پر خود کش حملہ، 8اہلکارزخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حیات آباد میں یہ دھماکا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا جس کے سبب جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور قانون نافذ مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست دینگے، وزیر اعظم

اسلام آبا: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ اب ختم ہو چکا ہے،ہم ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست فاش دیں گے، آنے والی حکومت چارٹر آف اکانومی پر عمل کرے، آج بھی یہی کہتا ہوں چارٹر آف اکانومی پر قوم متحد ہو جائے، معیشت کی بحالی کیلئے ہم مزید پڑھیں

مردم شماری پر وفاقی وزیر داخلہ کا بیان افسوسناک ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مردم شماری پر وفاقی وزیر داخلہ کا بیان افسوسناک ہے، رانا ثناء اللہ کس حیثیت سے کہہ رہے ہیں کہ نتائج ظاہر نہیں کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ شفاف مردم شماری قوم کا حق ہے، مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، بجلی کی قیمتوں کے اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی۔نیپرا  مزید پڑھیں

حکومت سود کے خاتمے کے لیے قانون سازی کرے، سراج الحق کا مطالبہ

پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت 12اگست تک اپنی مدت کے اختتام سے قبل سود کے خاتمے کے لیے قانون سازی کرے، انفرادی، صنعتی اور زرعی قرضوں پر سود کے بغیر اصل زر واپس لینے کا اعلان کیا جائے۔ سراج الحق نے کہاکہ   پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت مزید پڑھیں

جوانوں کوخطرات سے نمٹنے کیلیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مادر وطن کے دفاع پر جانیں نثارکرنے والے بہادر جوانوں کو سلام پیش کیا گیا اور فوج کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی پہلوؤ ں پر تفصیل سے  جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی مزید پڑھیں

معیشت بحالی کیلئے اقدامات میں معاونت دی جائے گی،کورکمانڈرکانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔ معیشت کی بحالی کے لیے منصوبہ بند حکمت عملی کے اقدامات کی مکمل حمایت کریں گے۔ پاکستانی عوام کی مجموعی بھلائی کے لیے ہر ممکن تکنیکی اور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی نے اپنی نظر بندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنی نظر بندی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ پرویز الٰہی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہے، اس لیے ڈپٹی کمشنر کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم مزید پڑھیں