تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل تباہ کی جا رہی ہے اورحکمراں خاموش ہیں، سراج الحق

تیمرگرہ دیرپائن:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جامعات، تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل تباہ کی جا رہی ہے۔ یونیورسٹیز، کالجز میں نشہ عام ہے، حکومتی رپورٹس میں انکشافات کے باوجود بھی حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ بہاولپور یونیورسٹی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور ہوشربا ہے۔ سراج الحق کا کہنا مزید پڑھیں

نیپرا کاعوام کودھچکا، گھریلوں صارفین کیلئےفی یونٹ بجلی 42روپے 72پیسے ہوگئی

  اسلام آباد:  عوام کو بڑا دھچکا لگ گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ساڑھے 7 روپے تک اضافے کی منظوری دیدی۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے گھریلو صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 42 روپے 72 پیسے تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: جمرودکی مسجد میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

جمرود: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کی علی مسجد میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے وقت موقع پر موجود ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شدید زخمی ہو گئے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں ایڈیشنل مزید پڑھیں

نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی، الیکشن ایکٹ ترامیم سامنے آگئیں

اسلام آباد: الیکشن ایکٹ 2023ء بل کے مسودے کی تفصیلات مطابق دستاویزات میں 54 ترامیم شامل ہیں، شق 230 میں ترامیم کے ذریعے نگراں حکومت کو ملکی معاشی مفاد اور اہم فیصلوں کو اختیار حاصل ہو گا اور دیگر ممالک اور عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ میں شامل مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ،پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال

 نیویارک: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ  پاکستان کے ساتھ تعمیری، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں، امریکا تکنیکی، ترقیاتی اقدامات، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کے ذریعے پاکستان کے ساتھ رابطے جاری رکھے گا۔ امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں

ڈیڑہ برس کے دوران ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے:وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے،میں نے اپنے سیاسی کریئر میں ایسے چیلنجز کا سامنا نہیں کیا،ریاست کو بچانے کیلئے بڑی قیمت ادا کی،قدم نہیں ڈگمگائے،اس کو کہتے ہیں سر منڈاتے ہی اولے پڑ گئے،ہماری مخلوط حکومت مزید پڑھیں

سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالا جائے، سراج الحق

  اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ یورپی ملکوں میں ایک ماہ کے دوران قرآن کریم کی بے حرمتی کے تین واقعات ہوئے، اللہ کی آخری کتاب کو سرکاری سرپرستی میں جلایا گیا۔ شعائر مزید پڑھیں

فیصلہ کیا ہے پاکستان کہ موجودہ بحران سے نکال کردم لینگے، آرمی چیف

خانیوال: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا۔ ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ تمام پاکستانیوں نے بھکاری کا کشکول باہر اُٹھاکر مزید پڑھیں

غریب پر مہنگی بجلی کا بوجھ نہیں پڑنے دوں گا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت بڑھنے سے پیدا ہونے والا بوجھ غریب پر نہیں پڑنے دوں گا۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پٹرولیم کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی ہم مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن: چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن پر چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں پیش نہ ہونے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے، جس پر الیکشن کمیشن نے آج آئی جی اسلام مزید پڑھیں