اسلام آباد: سینیٹ میں پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل آج پیش کیا جائے گا ،بل کے متن کے مطابق پرتشدد انتہا پسندی سے مراد نظریاتی عقائد،مذہبی و سیاسی معاملات میں طاقت کا استعمال اور تشدد ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر تشدد انتہا پسندی کے خاتمہ کا بل 2023 پیش کریں گے،جس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
جج کے گھر کمسن ملازمہ پر بہیمانہ تشدد قوم کیلیے شرم کا باعث ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جج کے گھر کمسن ملازمہ پر بہیمانہ تشدد پوری قوم کے لیے شرم کا باعث ہے۔ جنرل اسپتال لاہور میں سراج الحق نے جج کی بیوی کے تشدد کا شکار کم سن ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے رضوانہ کے اہلخانہ مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے لیے پانچ نام شارٹ لسٹ کیے تھے۔دونوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ نگراں وزیر اعظم کے لیے ایک سیاستدان کا انتخاب کیا جائے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ انہیں سلاٹ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے فرد جرم کیلیے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی لہذا وہ اگلی سماعت پر پیش ہوں۔الیکشن مزید پڑھیں
اگر پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طور پر تباہ ہو جاتا: شبر زیدی
اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت اسی طرح کام کرتی رہتی تو ملک اپنی مدت کے اختتام تک معاشی طور پر تباہ ہو جاتا۔ شبر زیدی نے کہا مزید پڑھیں
فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا،آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور
اسلام آباد:سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، آرمی چیف یا بااختیار افسر کی اجازت سے معلومات ظاہر کرنے والے شخص کو سزا نہیں ہوگی، کوئی بھی سرکاری ملازم ریٹائرمنٹ، استعفے اور برطرفی کے 2 سال بعد تک سیاسی سرگرمی میں حصہ مزید پڑھیں
چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کی تصدیق کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان جاری بیان میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کے بینک نے 2 سال کے لیے قرضہ رول اوور کیا، اس مزید پڑھیں
پارلیمنٹ نے الیکشن ترمیمی بل 2023ء منظور کرلیا
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ترمیمی بل 2023ء کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی صدارت میں شروع ہوا، جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ترمیمی بل 2023ء پیش کردیا۔ ترمیمی بل کی منظوری پارلیمنٹ میں شق وار دی گئی۔ الیکشن مزید پڑھیں
چیئر مین پی ٹی آئی کی ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ (ایس سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر روک لگانے کی درخواست مسترد کردی۔ آج کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ توشہ خانہ کیس میں سپریم مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی ایک بار پھر ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری کے چند گھنٹے بعد ہی عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک بار پھر ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، جس سے صارفین پر 24 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ مزید پڑھیں