لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی اور بدامنی سے کروڑوں لوگ بری طرح متاثر ہیں تاہم حالات کی خرابی کو موجودہ یا نگران سیٹ اپ کی ایکسٹینشن اور الیکشن التوا کا جواز بنانا قوم کو کسی صورت قبول نہیں ہوگا۔ سراج الحق نے کہاکہ عوام موجودہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا،عوام پریشان
اسلام آباد:حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 19.95 روپے تک کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنا تھا، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس مزید پڑھیں
حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا
اسلام آباد:حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 19.95 روپے تک کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنا تھا، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس مزید پڑھیں
پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی سے بھی منظور
اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 منظورکثرت رائے سےمنظور کرلیا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نےقومی اسمبلی میں بل پیش کیا۔ جس کے مطابق سرکاری حیثیت میں پاکستان کی سلامتی اورمفاد میں حاصل معلومات کا غیر مجاز انکشاف کرنے والے شخص کو پانچ سال تک سخت قید کی مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اپنے خلاف اسلام آباد کی مقامی عدالت میں جاری توشہ خانہ کیس کا ٹرائل رکوانے کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں 342کابیان ریکارڈکرنے کی کاروائی رکوانے کے لئے اپیل دائر کردی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ توشہ مزید پڑھیں
سی پیک کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے، وزیر اعظم
اسلا آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے۔ پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی، تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور چین کے نائب وزیر اعظم ہی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کو پانی سے محروم کیا جا رہا ہے، حافظ نعیم
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدترین انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے ، جن علاقوں کے لوگوں نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو مسترد کیا اور ووٹ نہیں دیئے ان علاقے کے لوگوں کو دانستہ طور پر پینے کے پانی مزید پڑھیں
باجوڑ: جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکا،47 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی
باجوڑ: جمعیت علمائے اسلام ( جے یوآئی ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں47 افراد جاں بحق اور160 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خار میں دھماکا ورکرز کنونشن کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں40 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور جاں بحق ہونے والوں میں جے مزید پڑھیں
پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کو ڈراپ کرتا ہوں، چیئرمین سینٹ
اسلام آباد: چیئرمین سینٹ کا سردار صادق سنجرانی کا کا کہنا ہے کہ پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کو حکومت ڈراپ کرے یا نہ کرے میں اسکو ڈراپ کرتا ہوں۔ سینٹ میں پیش کیے گئے پر تشدد،انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کو حکومتی اتحادی سمیت سینٹرز نے کھل کر مزید پڑھیں
راجن پور بس حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی
راجن پور: پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے فاضل پور میں اتوار کی صبح ایک بس الٹنے سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور 20 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ڈرائیور کے سوجانے کے باعث بس کو حادثہ پیش آیا بس میں سوارعقیدت مند سخی سرور سے جیکب آباد واپس مزید پڑھیں