200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا، پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام نے کہا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بنیادی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی سودی نظام کے چوکیدار ہیں، سراج الحق

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی سودی نظام کے چوکیدار ہیں،آئی ایم ایف سے قرض لینے پر تینوں پارٹیوں کا باہمی اتفاق ہے۔سودی نظام اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ سراج الحق نے کہاکہ  پاکستان میں موجود حکمران سیاسی جماعتیں بری طرح مزید پڑھیں

قرآن کی حرمت پر امت متحد، سوئیڈن سے سفیرکو واپس نہ بلایا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا، فضل الرحمن

کراچی: سربراہ جمعیت علما اسلام ( جے یو آئی) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ دنیا دیکھ لے قرآن اور نبی ﷺ کی حرمت پر امت متحد ہے، مسلمان بپھر گئے تو قرآن کی بیحرمتی کرنیوالوں کو کرہ ارض پر جگہ نہیں ملےگی،سوئیڈن سے سفیرکو واپس نہ بلایا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا۔ مزید پڑھیں

37 سال بعد پاکستان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

میلبیورن : حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو  آسٹریلیا کے شہر میلبیورن میں کھیلے جانے والی  ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جتوا  کر تاریخ رقم کردی۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں میں کھیلے جانے والے ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستانی پلیئر حمزہ خان نے فائنل میں مصر کے پلیئر زکریا کے خلاف مزید پڑھیں

حکومت نے 15 ماہ میں غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا،شیخ رشید

 راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے 15 مہینوں میں آئین اور قانون کا حلیہ ہی نہیں بگاڑا بلکہ غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے اپنے پیغام میں لکھا کہ مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کے خطرے نے نیند اڑا دی،الیکشن میں عوامی فیصلہ قبول ہوگا، وزیر اعظم

شرقپور :وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کے دھانے پر لگا دیا تھا ملک ڈیفالٹ کر جائے گا یہ دیکھ کر رات کو نیند نہیں آتی۔ شرقپور میں ترقیاتی منصوبے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو جیل میں بند مزید پڑھیں

پنجاب اور  پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کے دوران ہلاکتیں

لاہور ، پشاور: پنجاب اور پختونخوا میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں اور اس دوران مختلف حادثات و واقعات میں ہلاکتیں بھی  سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارش کے دوران نشیبی علاقے  زیر آب آ چکے ہیں اور کئی مقامات پر شہریوں کو سیلابی صورت مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کا خطرہ دیلھ رات کی نیند اڑ گئی،الیکشن میں عوامی فیصلہ قبول ہوگا، وزیر اعظم

شرقپور :وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کے دھانے پر لگا دیا تھا اب رات کو نیند نہیں آتی کہ ملک ڈیفالٹ کر گیا ہے ۔ شرقپور میں تقریب کے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو جیل مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی

لاہور:حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا اور قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کردیا۔ بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا جبکہ وفاقی کابینہ نے بنیادی ٹیرف بڑھانے کیلئے سرکولیشن سمری منظور کرلی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رات گئے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا، بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کری گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کر دی ہے، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 روپے سے ساڑھے 7 روپے فی یونٹ مزید پڑھیں