لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پندرہ مہینوں میں حکومت کی کارکردگی کارنامہ نہیں صرف ڈرامہ ہے مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے چینی ،آٹا ، بجلی اور گیس کی قیمتوںمیں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی قوم کے ساتھ مذاق مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی
ٹھٹھہ : دھابیجی پمپنگ سٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی۔ واٹر بورڈ کے حکام کے مطابق 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 صبح 6 بج کر 35 منٹ پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پھٹی، تمام پمپ بند ہونے سے کراچی کو 7 کروڑ گیلن سے مزید پڑھیں
نوازشریف کو دوبارہ اقتدار ملاتو ملک کا نقشہ بدل دیں گے:وزیراعظم
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں عوام نے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار کا موقع دیا تو ملک کا نقشہ بدل دیں گے،ہم نے نوازشریف کی قیادت میں عملی طور پر کام کر کے دکھایا، جو لوگ ملک کیخلاف سازش کر رہے تھے وہ تمام سازشیں دفن ہوئیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں
شہبازشریف اور آصف زرداری کی اہم بیٹھک، نگراں وزیر اعظم بیوروکریٹ کے بجائے سیاست دان کو لانے پر غور
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں عام انتخابات، نگران سیٹ اپ سمیت آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان لاہور میں ہونے والی ملاقات میں آئندہ نگران وزیر اعظم بیوروکریٹ کے بجائے سیاست دان کو لانے پر غور کیا مزید پڑھیں
عوام کیلیے خوشخبری، پیٹرول 9 روپے سستا ہوگیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈآر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا. تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 مزید پڑھیں
سودی نظام کیخلاف تمام مکاتب فکر تحریک چلائیں، جماعت اسلامی کے حرمت سود سیمینار سے مفتی منیب کا خطاب
کراچی: مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ سودی معیشت اور سودی نظام کے خلاف تمام مکاتب فکر کو متحد ہوکر تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی کے تحت حرمت سود سیمینار سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ اسلامی بینکنگ اسٹیٹ بینک کے ماتحت ہے اور اسٹیٹ بینک سودی مزید پڑھیں
نواز شریف نے زرداری سے ملاقات پر فضل کو اعتماد میں لے لیا
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سربراہ نواز شریف نے دبئی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات پر پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نے ٹیلی فونک گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کو بتایا کہ مزید پڑھیں
افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنی سرزمین دہشت گردوں کو دینے پر افغانستان پر برس پڑے،افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا اور نہ ہی دوحہ معاہدے کی پاسداری کر رہا ھے. 50/60 لاکھ افغانوں کو تمامتر حقوق کیساتھ پاکستان میں 40/50 سال پناہ میسر ھے۔ اپنے سخت مزید پڑھیں
وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے باوجود سود کا خاتمہ نہیں ہوسکا،حافظ نعیم الرحمن
کراچی :امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم ا لرحمن کا کہنا ہے کہ 75سال سے زائدہوگئے لیکن اسلامی نظام زندگی کے مطابق زندگی کی پیش رفت نہیں ہوسکی،اسلام معاش کے حوالے سے پورا نظام بتاتا ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں حرمت سود سیمینار سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ اسلام کے نظام مزید پڑھیں
کسی کے ذاتی فون کا ڈیٹا لینا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے، لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آرٹیکل 13 کے خلاف ہے، ذاتی فون کا ڈیٹا لینا اچھی روایت نہیں ۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس مزید پڑھیں