جسٹس فائز کیخلاف دوبارہ نظرثانی واپس لینے کی درخواست منظور

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی واپس لینے کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ 10 اپریل کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیو ریٹیو ریویو واپس لینے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے چیمبر میں ہوئی تھی۔اٹارنی جنرل منصور مزید پڑھیں

کور کمانڈر ہاؤس حملے میں جے آئی ٹی تفتیش مکمل، چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

لاہور: جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔جناح ہاﺅس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ پولیس تفتیش میں کہا گیا ہے کہ نامزد ملزمان کی جناح ہاﺅس واقعے میں منصوبہ بندی اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت 

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ نو مئی واقعات میں بڑی تعداد کے ملوث ہونے کے باوجود احتیاط کے ساتھ 102 افراد کورٹ مارشل کیلئے منتخب کئے گئے، آرمی ایکٹ پر بنیادی انسانی حقوق کا اطلاق مزید پڑھیں

سائفر کو پبلک کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے، وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا، سائفر کو سیاسی مقاصد یا پبلک کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر  قانون نے کہا کہ قومی مزید پڑھیں

اسمبلی12 اگست کو تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرا دینگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکریٹری ظفر اقبال نے کہا ہے کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرادیں گے، اگر اس سے قبل اسمبلی تحلیل ہوئی تو 3 ماہ میں الیکشن کرا لیں گے۔ الیکشن کمیشن حکام نے واضح کیا کہ آئندہ مزید پڑھیں

خیبر، باڑہ بازار کے مین کمپائونڈ کے گیٹ پرخود کش دھماکہ،ایک پولیس اہلکار شہید ،10زخمی

ضلع خیبر:خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں باڑہ بازار کے مین کمپائونڈ کے مین گیٹ پرخود کش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 10افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکہ دوران تلاشی ہوا۔پولیس اہلکاروں کی جانب سے دوران تلاشی ایک شخص کو روکا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری

 لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج قمرالزمان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کر دیا۔ نیب ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس میں شہبازشریف، حمزہ مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان مل کر بدامنی کا مقابلہ کریں، سراج الحق

پشاور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان مل کر بدامنی کا مقابلہ کریں، باہمی گفت و شنید سے مسائل کا حل نکالا جائے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے، عام افراد اور سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادتیں ہو رہی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ  پاکستان مزید پڑھیں

سیاسی مقاصد کے لیے سائفر کا ڈرامہ رچایا گیا ،اعظم خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے دفعہ 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بیان مزید پڑھیں

اسلام آباد :موٹروے پر 4 بسیں، کار اور وین ٹکراگئی، 35 افراد زخمی

اسلام آباد موٹروے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے  میں 35 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ بارش کے باعث پھسلن کے وجہ سے پیش آیا جس میں موٹروے پر 4 بسیں، ایک کار اور ایک وین آپس میں ٹکرا گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 35 افراد زخمی ہوئے جنہیں مزید پڑھیں