اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنہوں نے کمٹمنٹ سے کام کیا بد قسمتی سے وہ ہی تنقید کا نشانہ بنے، بے جا تنقید کا نشانہ بنا کر پبلک سروس کو بڑا ڈینٹ لگایا گیا ،گزشتہ حکومت نے ہر ادارے کو نقصان پہنچایا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
وزیر اعظم نے دستخط کرکے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو ارسال کردی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوادی ہے۔ میڈیا ذرائع کےمطابق صدر آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کرینگے۔ ان کے دستخط کرتے ہی اسمبلی ٹوٹ ہوجائے گی۔ صدر کے دستخط نہ ہونے مزید پڑھیں
صدرمملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی بھیجی گئی سمری منظورکرتے ہوئے صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کردی جس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔ میڈیا ذرائع مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دستخط کرکے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے کچھ دیر قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سمری ارسال کی تھی مزید پڑھیں
جلیل عباس جیلانی کانام نگراں وزیراعظم کیلئے منظور کئے جانے کا قوی امکان
اسلام آباد: سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نگراں وزیراعظم کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پیدا ہونیوالے گیلانی خاندان کے چشم و چراغ سابق بیوروکریٹ اور ڈپلومیٹ مطابق جلیل عباس جیلانی کے بارے میں قیاس آرائیاں ہیں کہ ان کا نام نگراں وزیراعظم کے لیے منظور مزید پڑھیں
9 مئی کا واقعہ آرمی چیف ،ریاست کے خلاف سازش تھی،وزیر اعظم
اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ آرمی چیف ، پاک فوج اور ریاست کے خلاف سازش تھی ،سازش کامیاب ہو جاتی تو ناقابل تصور صورتحال ہوتی، شکر ہے کہ سازش سے بچ گئے، چیئرمین پی ٹی آئی نے یہ جتھہ تیار کیا تھا ۔ کابینہ کے مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت جمعہ تک ملتوی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست جمعہ کے روز تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
آئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردیں گے، وزیر اعظم
روالپنڈی:وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل حکومت کی مدت ختم ہوجائے گی، آئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردیں گے، حکومت اور اداروں نے مل کر پاکستان کی ترقی اور استحکام کا ایک جامع نظام وضع کرلیا ہے۔ وزیرا عظم نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کرتے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 سال کیلئے نااہل قراردیدیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کوپانچ سال کے لئے نااہل قراردیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج نے الیکشن ایکٹ کی شق 167 کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپٹ پریکٹسز قصور وار قرار دیا، آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت مزید پڑھیں
90 دن کے اندر انتخابات ہونا ضروری ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہوں گے تاہم انتخابات میں ایک سے دو ماہ کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی جس کے بعد آئین مزید پڑھیں
دین کو نقصان پہنچانے والےکسی بھی گروہ یا جتھے سے بات نہیں کی جائے گی، جنرل عاصم منیر
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اسلام سلامتی اورامن کادین ،یہ خوارج کون سی شریعت لاناچاہتےہیں؟کسی بھی گروہ یاجتھےسےبات نہیں کی جائےگی، جنہوں نےدین کودہشتگردی کی بھینٹ چڑھایاانہیں جواب دیناہوگا۔ جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کومخاطب کرتےہوئےآرمی چیف نےکہااحسان کابدلہ احسان کےعلاوہ کچھ اورہوسکتاہے ؟جنہوں مزید پڑھیں