پاکستان کو کم ترین عرصے میں دیوالیہ ہونے سے بچایا ، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا  کہنا ہے کہ آئین کے راستے سے اقتدار میں آنے والے اسی راستے سے گزر رہے ہیں۔ وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ پاکستان کو کم ترین عرصے میں دیوالیہ ہونے سے بچایا گیا، پاکستان کے ڈوبتے جہاز کو بدترین طوفانوں سے بچا کر پرامن واپس لایا گیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کرادی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے اعزاز میں مجوزہ گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کرادی، شہباز شریف گارڈ آف آنر لئے بغیر ہی لاہور چلے گئے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا 14 اگست کو اسلام آباد واپس آنے کا پلان ہے جہاں انہوں نے 14 اگست کو گارڈ آف آنر مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے، صدر نے سمری پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے مشترکہ دستخط سے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کی تھی، جس کی صدر  مملکت نے  منظوری دے مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم کون ہوگا؟،فیصلہ کن مشاورت جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزینش لیڈر راجہ ریاض کی اہم بیٹھک جاری ہے جس میں نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصٰلات کے مطابق راجہ ریاض اور شہباز شریف کی فیصلہ کن ملاقات ، ملاقات میں نگراں وزیر اعظم کے نام پر مشاورت جاری ہے ، راجہ ریاض نے مزید پڑھیں

 نگراں وزیراعظم کے لیے انوارالحق کاکڑ کے نام پر اتفاق کرلیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگراں وزیراعظم کے لیے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق کرلیا گیا۔ یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان مشاورت کے دوسرے دور کے بعد کیا گیا۔ اس سلسلے میں سمری صدر مملکت مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

صدر کو کس بات کی جلدی؟ نگراں وزیراعظم کا فیصلہ آج یاکل تک ہوجائیگا، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا فیصلہ آج رات یا کل تک ہو جائے گا۔ شہباز شریف کاکہنا تھا کہ صدرمملکت کو کس بات کی جلدی ہے جو خط لکھ دیا، خط لکھنے سے قبل صدر مملکت کو آئین پڑھ لینا چاہیے تھا، میرے پورے 8 دن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار

اسلام آباد:عدالت عظمی نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے 19جون کو ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ پنجاب انتخابات کیس میں حکومت نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ پیش کر کے بنچ پر اعتراضات اٹھائے مزید پڑھیں

انتخابات نگراں حکومت نہیں، الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کرانا نگراں حکومت نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسمبلی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعظم کے نام سے متعلق مرحلے کو خوش اسلوبی سے طے کر لیں گے۔ اس مزید پڑھیں

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات، نگراں وزیراعظم کے نام پر فیصلہ نہیں ہو سکا

اسلام آباد: وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات میں نگراں وزیراعظم کے نام پر آج کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا، جس کے بعد اس سلسلے میں کل ایک بار پھر مشاورت کا دور ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قائد حزب اختلاف راجا ریاض کو باضابطہ خط لکھ کر مشاورت مزید پڑھیں