آلائی پاشتو میں تار ٹوٹ جانے سے چیئر لفٹ پھنس کر ہوا میں معلق ہوگئی جس میں 7 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق تار ٹوٹنے سے پھنسنے والی لفٹ کی اونچائی سیکڑوں فٹ ہے اور مقامی لوگ امدادی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
چیئرمین پی ٹی آئی کو 5مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری
اسلام آباد: کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات پر سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا جان محمد، سردار مصروف اور نعیم پنجوتھا عدالت میں مزید پڑھیں
فائلز صدارتی چیمبر میں ہیں، ریکارڈ پیش کرکے بیگناہی ثابت کروں گا، سیکریٹری کا خط
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں وقار احمدکا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے میری خدمات واپس کردیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایسا تاثر دیا گیا کہ سیکرٹری مذکورہ بلوں سے متعلق کسی بے ضابطگی کا ذمہ دار ہے۔ وقار مزید پڑھیں
خصوصی عدالت: سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا خصوصی عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لیے وفاقی دارالحکومت میں خصوصی عدالت قائم کردی گئی ہے، جس میں پہلا کیس شاہ محمود قریشی کا مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بزرگ شہید، خواتین زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں بزرگ شہید اور خواتین زخمی ہو گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ بھارتی جارحیت کی زد میں آکر ایک بزرگ شہری شہید ہوگیا۔ مزید پڑھیں
مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار نظام انصاف پر ہوتا ہے ،نگران وزیر اعظم
فیصل آباد:نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ پر بڑا دکھی ہوا ہوں،کوئی بھی معاشرہ عدل اور انصاف سے ہی قائم رہ سکتا ہے،مملکت کے دشمنوں کا پہلا وار انصاف کے سسٹم پر ہوتا ہے ،گھر معاشرے اور مملکت کے دشمن کا پہلا وار نظام انصاف پر ہوتا ہے ۔ سانحہ مزید پڑھیں
غداری کیس :ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم ) کے رہنما علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا ۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرکے انتخابات کا اعلان کرے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی نے کہا الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی اور فوری انتخابات کا اعلان کرے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا حکومت نے مدت پوری کرلی، آئین کے مطابق 90روز میں الیکشن ہونا چاہئیں، آرٹیکل 224کی کچھ دفعات کا سہارا لیکر الیکشن کا اعلان نہیں کیا گیا۔ امیر جماعت مزید پڑھیں
صدر مملکت کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردید
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اورآرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صدرمملکت نے کہاکہ ‘ان قوانین سے متفق نہیں تھا، عملے سے کہا تھا کہ بغیر دستخط بلوں کو مقررہ وقت پر واپس مزید پڑھیں
سائفر کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر بھی گرفتار
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمر کو بھی سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے وکیل نے دعوی کیا ہے کہ ان کے مکل کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس مزید پڑھیں