ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول 15.4 اور ڈیزل 7.9 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں  کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد سے ہو گا۔

دوسری جانب وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں