اسلام آباد ہائیکورٹ ،شہریار آفریدی کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، گھر جانے کی اجازت

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آڑڈر معطل کرتے ہوئے انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی۔ شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی جس دوران مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج

اسلام آ باد : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کیا ہے۔ سائفر معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی ہی تفتیش کرے گی۔ مزید پڑھیں

نگراں حکومت کا عوام کو پہلا تحفہ: پیٹرول ساڑھے 17، ڈیزل 20روپے مہنگا

اسلام آباد:نگراں حکومت نے آتے ہی عوام کو مہنگائی کے شکنجے میں جگڑ ڈالا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرکے عوام کو جیتے جی مار دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹر ول کی قیمت میں 17روپے 50 پیسے  جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے کا اضافہ کیا ہے،قیمتوں میں اضافے کے بعد مزید پڑھیں

ڈالر کی اُڑان: اوپن مارکیٹ میں 300، انٹربینک میں 291.50 روپے کا ہوگیا

کراچی: امریکی ڈالر نے روپے کے مقابلے میں آج اونچی اُڑان بھری، جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 300 اور انٹربینک مارکیٹ میں 291.50 روپے ہوگئی۔ رواں ہفتے کاروبار کے پہلے ہی دن ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں بڑھ گئی اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافے کے مزید پڑھیں

حکومت کا کام زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے، انفرااسٹرکچر میں بہتری لانا ہوگی، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کا کام عوام کی زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے، ملکی انفرا اسٹرکچر میں بہتری لانا ہوگی۔ مختلف وزارتوں کے حوالے سے اجلاس نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدارت میں ہوا، جس میں انہیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔  وزیراعظم نے مزید پڑھیں

ملکی معاشی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھیں گے، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھیں گے اور مزید اقتصادی بہتری لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت اجلاس میں مختلف وزارتوں کے اہم امور پر بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم کو اجلاس میں ملکی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ، 3 مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد : انسدادِ دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں ضمانتوں کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم حاضری مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا، وزارتوں پر بریفنگ طلب

اسلام آباد: انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کا حلف اتھانے کے بعد ذمے داریوں کی ادائی شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے وفاقی وزارتوں سے اہم اور پر بریفنگ طلب کرلی ہے۔ نگراں وزیراعظم حلف اٹھانے کی تقریب کے بعد ایوان وزیراعظم پہنچے، جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

   انوار الحق کاکڑ  نے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آ باد: انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ان سے حلف لیا ،تقریب میں سابق وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ سابق وفاقی وزرا بھی شریک تھے۔ ایوان صدر میں نگراں وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا،تقریب میں مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ ، پارٹی رکنیت سے استعفی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ)کی رکنیت سے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انوار الحق کاکڑ نے سینیٹ رکنیت سے مستعفی ہونے کے فیصلے کی تصدیق کی۔ وہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)کی رکنیت سے بھی استعفی دے دیں گے۔ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں