آرمی چیف نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان بہترین منصوبہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔  چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کی جانب سے سابق وزیراعظم کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ نعیم پنجوتھا مزید پڑھیں

خوشی تب ہو گی جب عمران خان کے ساتھ شہباز شریف اور آصف زرداری بھی جیل میں ہوں، سراج الحق

حافظ آباد:جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے   کہا  کہ 75 سال سے ملک کو لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے، توشہ خانہ سے جس جس نے بھی مال چرایا، اُس سے حساب لیا جائے، مجھے خوشی تب ہو گی جب عمران خان کے ساتھ شہباز شریف اور آصف علی زرداری مزید پڑھیں

نواب شاہ ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ: 30 افراد جاں بحق ، 50 زخمی

نواب شاہ:کراچی سےپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 50افراد زخمی ہوگئے ہیں، جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے، کراچی سے  ایبٹ آباد جانے والی ٹرین میں 1100 سے زائد مسافر سوار تھے ۔  میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپر یس کی 10 بوگیاں ٹریک سے اترگئیں

نواب شاہ:کراچی سےپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 50افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس سرہاری ریلوے اسٹیشن نواب شاہ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، جس میں ہزارہ ایکسپریس کی10 بوگیاں ٹریک سے اتر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحفے بیچے، گرفتاری سیاسی نہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی تحائف بیچے اس لئے ان کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔  برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب  نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں تمام قانونی تقاضے پورے کئے گئے، چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاستی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا، لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تین سال کی سزا سنا دی ،چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہو گئے۔ عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان کو لاہور سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ جہاں انہیں اڈیالہ جیل لے جانا تھا، تاہم سیکورٹی خدشات مزید پڑھیں

صدرمملکت ، وزیراعظم کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عزم کیا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آواز بنا رہے گا، جو انمول قربانیاں دے رہے ہیں اور ان کے جائز حقوق مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال کی سزا سنا دی

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تین سال کی سزا سنا دی ،چیئرمین پی ٹی آئی نا اہل ہو گئے۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور توشہ خانہ کیس کی سماعت کررہے ہیں جس میں عدالت نے آج چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

حکومتی اتحادیوں نے شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار دیدیا

اسلام آباد: حکومتی اتحادیوں نے شہباز شریف کو موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں نگراں حکومت کی تشکیل کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں پی ڈی مزید پڑھیں