اسلام آباد: وفاقی حکومت نےعالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ ہونے کے بعد فنانس بل2023پربھی عملدرآمدشروع کر دیا ہے ،اور پٹرولیم لیوی 50 سے بڑھا کر 55 روپے کرنے کے بعد آمدن پراضافی سپرٹیکس نافذ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے سپرٹیکس کیلئےانکم سلیب30 کروڑسےبڑھا کر50 کروڑکردی گئی، اور اب مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مہنگی بجلی کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، پیٹرولیم کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گا، وزیر خزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ مہنگی بجلی کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، پیٹرولیم کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گا، ہم اپنے تمام وعدے پورے کریں گے، جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے، پچھلے 10 روز میں آئی ایم ایف کو آمادہ کیا، چاہتے تھے آئی ایم ایف کا مزید پڑھیں
پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے چین نےبچایا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور دیگر دوست ممالک نے بھی پاکستان کو مشکل صورت حال سے دوچار ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان کی موجودہ معاشی صورت حال کی وجہ کو جاننا بہت ضروری ہے، 2018 تک پاکستان ترقی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان
اسلام آباد: وزارت خزانہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پُر امید ہے، پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے،پاکستان کو اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان کی قرآن پاک نذرآتش کرنےکی شدید مذمت
اسلام آباد:پاکستان نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان سوئیڈن میں مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی مذمت کرتا ہے، آزادی مزید پڑھیں
وزیراعظم، آرمی چیف پاراچنار میں عیدالاضحیٰ منانے پہنچ گئے
پاراچنار:وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدی علاقے میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے جوانوں کے ساتھ عید الاضحی منانے پاراچنار پہنچ گئے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب تھی۔ وزیراعظم اور آرمی چیف نے تہوار کے موقع مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 1 دہشت ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے
خیبر پختونخواہ: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس پر بیسڈ پر خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں ، سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں سکیورٹی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے تحفظات دور،عوام کو جلد خوشخبری مل جائے گی، وزیر اعظم
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ختم ہونے میں تین دن باقی رہ گئے، امید ہے عوام کو عید کے دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہت مزید پڑھیں
کے فورمنصوبہ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے سب سے بڑا مسئلہ پانی ہے،حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کے فور منصبہ نہ ہونے کی وجہ سے اس وقت کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے،ساڑھے تین کروڑ عوام کے لیے باعزت ٹرانسپورٹ موجود نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کر تے ہو مزید پڑھیں
لطیف کھوسہ کے گھر پر حملہ کرنے والا گرفتار، اگلا حدف اعتزاز احسن تھے:لاہور پولیس
لاپور :پنجاب کے سابق گورنر اور سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا،گرفتار شخص کا کہنا ہے اگلا حدف بیرسٹر اعتزاز احسن تھا۔ پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کے 14 دیگر مقدمات میں مطلوب مزید پڑھیں