کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ پانی ہے:حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اس  وقت کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے،ساڑھے تین کروڑ عوام کے لیے باعزت ٹرانسپورٹ موجود نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کر تے ہو ئے کہنا تھا کہ کسی بھی حکومت و مزید پڑھیں

عیدالاضحی پر قیدیوں کی سزا میں 120روز کی معافی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی:وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحی پر قیدیوں کی سزا میں 120روز کی معافی کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس معافی کا اطلاق اغوا برائے تاوان اور دہشت گردی میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔  ڈکیتی اور مزید پڑھیں

دنیا اور آخرت کے معاملات میں اللہ کے حکم کو پورا کرو، امام کعبہ کاخطبہ حج

امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مل جل کر رہنے میں رحمت اور الگ الگ ہونے میں مصیبت ہے، اتفاق پیدا کرنا معاشرے، خاندان اور ہر فرد کی ذمہ داری ہے، شیطان انسانوں کے درمیان پھوٹ پیدا کرتا ہے۔اے ایمان والو دنیا اور آخرت کے معاملات میں اللہ مزید پڑھیں

کوہ عرفات پر روح کو ہلا دینے والا خطبہ حج دیا جا رہا ہے

کوہ عرفات : شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید اس وقت حج 2023 کے موقع پر مسجد نمرہ میں خطبہ حج دے رہے ہیں۔ خطبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں۔ “اللہ تمام مسلمانوں کو متحد رہنے اور [اپنے معاملات میں] اختلاف سے بچنے کا حکم مزید پڑھیں

فوجی ٹرائل کے خلاف درخواست پی ٹی آئی سربراہ کی حمایت میں نہیں، سابق چیف جسٹس

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ انہوں نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں جو آئینی درخواست دائر کی ہے وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی حمایت نہیں کرتی۔ حکومت نے عام شہریوں کو فوجی قوانین مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین کے خلاف مقدمات  پر لاجر بینچ کی سماعت جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل چھ رکنی لارجر بینچ ملک میں شہریوں کو ٹرائل کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کر رہا ہے۔ کل کی سماعت میں چیف مزید پڑھیں

اراکین پارلیمان کی نااہلی 5سال سے زیادہ نہیں ہوگی، قائم مقام صدر نے بل پر دستخط کردیئے

اسلام آباد: قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے اراکین پارلیمان کی نااہلی کو سابقہ اثر کے ساتھ 5 سال تک محدود کرنے کے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے جس کے بعد نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہوگی۔ قانون بننے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہ کی جائے،فارنزک آڈٹ کرایا جائے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ، بجلی کے بھاری بلوں اور کے الیکٹرک کی مہنگی ترین بجلی کے حوالے سے ہمارا واضح اور دو ٹوک مطالبہ ہے کہ کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید ہر گز نہ کی جائے۔ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

نیپرا کے قوانین  پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوتا ، حافظ  نعیم الرحمن

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ نیپرا میں جو بھی قوانین بنائے گئے ہیں ان پر عملدرآمد ہی نہیں ہوتا ،نیپرا قوانین میں موجود ہے اگر کسی علاقے میں کوئی نادہندہ ہے تو کے الیکٹرک علاقے کی بجلی بند نہیں کرسکتا۔ دفتر جماعت اسلامی کراچی ادارہ نور حق میں مزید پڑھیں

ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین افسران کو برطرف کر دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف اس وقت راولپنڈی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ میڈیا بریفنگ کے آغاز میں میجر جنرل شریف نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا مقصد 9 مئی کے واقعات سے متعلق “حقائق” فراہم کرنا مزید پڑھیں