انسداد دہشت گردی عدالت: چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی، میاں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے، ملزمان کے خلاف تھانہ نصیر آباد اور ماڈل ٹاون پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔ تھانہ مزید پڑھیں

 چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ: چین اور پاکستان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ معاہدہ ایک اور سنگ میل ہے، اس معاہدے سے پاکستان چین معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مشکل معاشی حالات مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 29جون کو ہوگی

کراچی: ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے،  پاکستان میں عید الاضحیٰ 29جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے شرکت کی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مزید پڑھیں

انسانی اسمگلروں اور ان کے سرپرست مافیا کو کٹہرے میں لایاجائے، سراج الحق

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےامیر جماعت نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی شہادت پر نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور حادثے کے ذمہ داران پاکستان میں موجود انسانی اسمگلروں اور ان کی پشت پناہی کرنے والے مافیا کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے پاس مکمل انصاف کا اختیار ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184/3 کے مقدمات میں اپیل کا حق دینے کیلئے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہیے، بھارت میں بھی اسی آرٹیکل کے مقدمات میں براہِ راست نظرِ ثانی کی اپیل کا حق نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالضحی 29جون کو ہوگی

کراچی: ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے،  پاکستان میں عیدالضحی 29جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کرام نے شرکت کی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

کراچی منڈیٹ پر قبضہ:جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ سے کراچی کے مینڈیٹ پر قبضہ کرنے اور جعل سازی سے میئر کے انتخاب کروانے کے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدامات کے خلاف اسلام آباد میں 23 جون کو الیکشن کمیشن کے آفس باہر بہت بڑا احتجاج کرے گی۔ دفتر جماعت مزید پڑھیں

بجٹ میں پیپلز پارٹی کے اختلافات:وزیر اعظم کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے بجٹ میں اختلافات دور کرنے کے لئے اہم اجلاس طلب کر لیا ،آئندہ مالی سال کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات سامنے آئے ہیں  ۔ اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

 جماعت اسلامی کا 23جون کو الیکشن کمیشن آفس  کے باہر احتجاج کا اعلان

کراچی:جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ سے کراچی کے مینڈیٹ پر قبضہ کرنے اور جعل سازی سے میئر کے انتخاب کروانے کے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدامات کے خلاف اسلام آباد میں 23 جون کو الیکشن کمیشن کے آفس باہر بہت بڑا احتجاج کرے گی۔ دفتر جماعت مزید پڑھیں

کراچی میئر الیکشن: مینڈیٹ پر مارا گیا ڈاکہ پیپلز پارٹی کو ہضم نہیں کرنے دیں گے، سراج الحق

اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان نے کراچی میئر کے انتخاب کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسراج الحق نے کہا کہ طویل جدوجہد کے بعد کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ہوا، کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی پر اعتماد مزید پڑھیں