حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ جنگ پر مذاکرات کیلیے ایران پہنچ گئے

مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ جنگ پر مذاکرات کے لیے ایران پہنچ گئے۔ فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ غزہ جنگ کے حوالے سے مذاکرات کے لیے ایران پہنچے، جہاں وہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور فلسطین کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے، ترک خبر رساں مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور

نیو یارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کی سلامتی کونسل نے 7 اکتوبر کے بعد سے پہلی بار اسرائیلی جارحیت اور بمباری کا شکار غزہ کی محصور پٹی میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور مزید پڑھیں

افغانستان: خودکش حملہ میں 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کابل:امارت اسلامیہ  افغانستان کے شہر قندھار میں نجی بینک کے قریب خودکش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق افغانستان کے انفارمیشن اینڈ کلچر ڈائریکٹر انعام اللہ سمنگانی نے خود کش دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نجی بینک کے باہر تنخواہ لینے والے افراد پر خود کش مزید پڑھیں

غزہ کی امداد روکنا اسرائیل کا جنگی جرم ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں تباہ حال فلسطینیوں کے لیے بھیجی گئی امداد کو روکنا اسرائیل کا جنگی جرم بن سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کے انسانی حقوق ہائی کمشنر وولکر ٹرک ے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اہل غزہ کیے لیے مزید پڑھیں

اہلِ غزہ 2 ماہ میں مکمل قحط کا شکار ہو جائینگے، رپورٹ

عالمی ادارے کی جانب سے غزہ کی خوف ناک صورت حال کے بارے میں رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اہل غزہ 2 ماہ میں مکمل قحط کا شکار ہو جائیں گے۔ قحط سالی (یا فاقہ کشی) کے حالات پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے آئی پی سی کی مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی نئی پالیسی: رمضان میں صرف ایک عمرہ کرنے کی اجازت

ریاض: سعودی حکومت کی نئی پالیسی کے مطابق عازمین رمضان المبارک کے دوران صرف ایک مرتبہ عمرہ کر سکیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے عازمین کے لیے صرف ایک ہی بار عمرہ کرنے کی پالیسی جاری کردی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر سے مزید پڑھیں

غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کی پاکستانیوں کو ماہِ رمضان کی مبارکباد

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی دہشت گردی کے شکار غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں نے پاکستانیوں کو ماہِ رمضان کی مبارک باد دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی محصور پٹی غزہ کے بچوں نے پاکستانی قوم کو ماہ صیام کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنا خصوصی پیغام بھی دیا، جس مزید پڑھیں

سعودی عرب میں  رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہےسعودی عرب میں  رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہے

ریاض: سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی نے سعودی عرب میں رمضان کا چاند  نظر آنے کا اعلان کیا ہے ، کل پہلا روزہ ہے۔ The post سعودی عرب میں  رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہےسعودی عرب میں  رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہے appeared first on مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں افطار پورٹل کے ذریعے اجازت نامے سے مشروط

مکہ مکرمہ: سعودی حکام نے مسجد الحرام میں افطار پورٹل کے ذریعے اجازت نامے سے مشرو ط کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے نگراں ادارے نے رمضان المبارک میں مسجد الحرام میں افطار کے لیے اجازت نامے کا نظام متعارف کروایا ہے۔ اس حوالے سے حرم مکی میں افطار کرنے مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشتگردی میں شہید امداد کے منتظر فلسطینیوں کی تعداد 100 سے متجاوز

مقبوضہ بیت المقدس: امداد کے انتظار میں موجود فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ میں شہید ہونےو الوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کے ہاتھوں پہلے سے محصور اور بمباری میں تباہ حال غزہ میں امداد کے منتظر میدان میں موجود فلسطینی مزید پڑھیں