راولپنڈی: خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کی۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکلاء نے بین الاقوامی میڈیا کو مقدمے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،100انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکس چینج 100انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرکے نئی تاریخ رقم کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 758پوائنٹس کے اضافے سے 62449 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے کاروبار کا زبردست رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے مزید پڑھیں
اسرائیلی مظالم جاری: 24 گھنٹوں میں 770 سے زائد فلسطینی شہید
بیت المقدس: جنگ بندی کے بعد اسرائیلی جارحیت دوبارہ سے جاری ہے، 24 گھنٹوں میں 770 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، 9سوسے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے، خواتین سمیت بچوں کی ایک بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز سے مزید پڑھیں
چلاس میں بس پر فائرنگ، 8 مسافر جاں بحق، کئی زخمی
چلاس: مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے جب کہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم پر ایک مسافر بس پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بس ٹرک سے مزید پڑھیں
اسرائیل نے فلسطینیوں پر امریکی بم برسائے، وال اسٹریٹ کا انکشاف
واشنگٹن: امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیو ں کے خلاف امریکی بم استعمال کر رہا ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کو 155 ایم ایم توپ خانے کے تقریبا 57 ہزار گولے بھی بھیجے ہیں، بارود کی اتنی ہی مقدار 24 فروری، 2022 کو یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے امریکہ مزید پڑھیں
چلاس میں بس پر فائرنگ سے 8 مسافر جاں بحق، کئی زخمی
چلاس: مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے جب کہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم پر ایک مسافر بس پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بس ٹرک سے مزید پڑھیں
بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب
لاہور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیازاللہ نیازی کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہرعلی خان چیئرمین پی ٹی آئی جبکہ عمر ایوب مرکزی جنرل سیکرٹری ہونگے۔ بیرسٹر گوہر خان پارٹی چئیرمین، عمر ایوب جنرل مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج ہوں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات آج پشاور میں ہوں گے۔ بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن پشاور کی تحصیل چمکنی میں ہوں گے اور مزید پڑھیں
جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی دہشتگردی شروع، بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت ہونے والی جنگ بندی ختم ہوتے ہی صہیونی فوج نے دہشت گردی کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا، جس میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 24 نومبر سے شروع ہونے والی جنگ بندی کے مزید پڑھیں
عارضی جنگ بندی کا اختتام: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 54 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے، جس کے نتیجے میں 54 فلسطینی شہید ہوگئے فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ختم ہوتے ہی اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کا رخ کیا اور وحشیانہ بمباری مزید پڑھیں