ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا: احسن اقبال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا۔

احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کو معاہدے پر اعتراض تھا، وزیر اعظم نے وزیر کے استعفے اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا، مگر انہیں کہا گیا دستخط ہوچکے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں