پاکستان نے 28 مئی کو عوامی حمایت سے ناممکن کو ممکن کردکھایا، وزیراعظم 

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف  نے کہا ہے کہ  28 مئی کو بین الاقوامی دباو، دھمکیوں اور لالچ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے وطن کی قیادت نے قوم کی تائید و حمایت سے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، اسی اتحاد، عزم، توجہ اور تسلسل کا مظاہرہ کرکے اب ہمیں پاکستان کو معاشی قوت بنانا ہے، مزید پڑھیں

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے 7 رکنی کمیٹی بنادی

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے 7 رکنی کمیٹی بنادی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مذاکراتی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔کمیٹی میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر، حلیم مزید پڑھیں

ایجنسیوں نےسازش پکڑی، جس پر آج رات ہی عملدرآمد کرانے کا منصوبہ تھا، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر  داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایجنسیوں نے ایک سازش پکڑی ہے، جس پر آج رات ہی عمل درآمد کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ وفاقی دارالحکومت میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک گفتگو پکڑی ہے، جس مزید پڑھیں

کپتان کے پرانے ساتھی عمران اسماعیل نے بھی  پی ٹی آئی چھوڑ دی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے ایک اور کپتان کے پرانے ساتھی سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔ اپنی رہائی کے بعد کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفا دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے حکم پر کام روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے عدالت عظمی کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے  سپریم کورٹ میں آڈیولیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی کے دوران  ریمارکس مزید پڑھیں

پنجاب،سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 12 دہشتگرد گرفتار

 لاہور : محکمہ انسداد دہشت گردی  (سی ٹی ڈی ) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے پنجاب کے مختلف شہروں سے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ  کارروائی  سرگودھا ، راولپنڈی ملتان، بہاولپور اور گوجرنوالہ میں کی گئی ، گرفتار دہشت مزید پڑھیں

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں شراب اورکوکین کے استعمال کا انکشاف

وفاقی وزیرصحت عبدالقادرپٹیل نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی میڈیکل رپورٹس میں شراب اورکوکین کےاستعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹ عمران خان کوذہنی طورپرغیرمستحکم قراردیتی ہے، رپورٹ بتارہی ہےعمران خان کی حرکات وسکنات درست آدمی کی نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

9مئی واقعات،صرف 6مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث تمام ملزمان کا مقدمہ فوجی عدالت میں نہیں چلے گا، 499 ایف آئی آرز میں سے 6ایف آئی آر کو آرمی ایکٹ کے تحت پراسیس کیا جا رہا ہے اور صرف 6مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے مزید پڑھیں

سیاسی مردہ لاشوں کو اسٹیبلشمنٹ کندھوں سے اتارے، سراج الحق

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پی ڈی ایم،پی ٹی آئی اور پی پی پی کے سیاسی مردہ جسم کوآکسیجن دینا ترک کریں ان ہی جماعتوں کے ادوار میں پی آئی اے کو لوٹا گیا۔سٹیل مل کو لوٹا گیا ،پی ٹی سی ایل  یہاں مزید پڑھیں

۔ 9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو قوم معاف نہیں کرے گی،  آرمی چیف

روالپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف حافظ عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے،  پوری قوم کو سپاہی عمران شہید پر ناز ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے جنرل سید عاصم منیر نے پولیس لائن اسلام مزید پڑھیں