استحصالی اور طبقاتی نظام نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کیں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کا پورا ماحول زہر آلود ہو چکا ہے، سیاستدان ایک دوسرے کو تباہ کرنے کے راستے پر گامزن ہونے کی بجائے بہتری کی تدبیر اپنائیں،  سیاسی جماعتیں مذاکرات کے لیے راضی نہ ہوئیں تو مایوسی کی تاریک رات طویل ہوجائے گی۔ سراج الحق نے مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملے ناقابلِ برداشت ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کا ہرسپاہی سیاسی تعصبات سے بالاترہو کر صرف اپنے فرائض کو مقدم رکھتا ہے، فوجی تنصیبات پر حالیہ حملے ناقابلِ برداشت ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء اورغازیوں کے اعزازمیں جی ایچ کیومیں تقریبِ مزید پڑھیں

آڈیو لیکس تحقیقات، جوڈیشل کمیشن کا کارروائی پبلک کرنے کا اعلان

 اسلام آ باد: آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ کوئی حساس معاملہ سامنے آیا تو ان کیمرا کارروائی کی درخواست کا جائزہ لیں گے۔ کمیشن نے وفاقی حکومت کو ای میل ایڈریس اور تمام مواد فراہم کرنے کا حکم دیدیا، آئندہ سماعت ہفتہ کو ہوگی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر رہائی کے باوجود انہیں دو بار گرفتار کیا جاچکا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی مزید پڑھیں

جناح ہاؤس کا جلاؤ گھیراؤ: کوئی مجرم بچ نہیں پائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات قانون کے مطابق فوجی عدالت میں چلیں گے،9 مئی کے واقعات میں کسی بے گناہ سے زیادتی نہیں ہوگی اور کوئی مجرم بچ نہیں پائے گا۔ وزیر اعظم نے کہاکہ کابینہ نے کمیشن آف انکوائریز ایکٹ 2017ء کے تحت آڈیو مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیساتھ ملک دشمنوں جیسا سلوک ہوگا،خواجہ آصف

سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے گا جو قانون کے مطابق پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کیا جاتا ہے، فوجی تنصیبات پرحملہ بھارت کے مقاصد میں شامل ہے، آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے محب وطن نہیں ہوسکتے۔ 9مئی کا حملہ مزید پڑھیں

میئر کراچی کیلئے پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا

کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے میئر شپ کے لیے جماعت اسلامی کی حمایت کردی جس کے بعد میئر کے عہدے کی دوڑ نے دلچسب موڑ لے لی ہے ۔ پی ٹی آئی کے ترجمان نے اس پیشرفت کی تصدیق کی اور الزام لگایا کہ حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی مزید پڑھیں

عمران خان نے امریکی رکن کانگریس سے مدد مانگ لی، مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی امریکی خاتون رکن کانگریس کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی، جس میں انہوں نے ان سے سیاسی مدد مانگی ہے۔ امریکی خاتون رکن کانگریس میکسین مورواٹرز کے ساتھ زوم کے ذریعے میٹنگ میں ہونے والی گفتگو کے مطابق سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

میئر کیلئے پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا

کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے میئر شپ کے لیے جماعت اسلامی کی حمایت کردی جس کے بعد میئر کے عہدے کی دوڑ نے دلچسب موڑ لے لی ہے ۔ پی ٹی آئی کے ترجمان نے اس پیشرفت کی تصدیق کی اور الزام لگایا کہ حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی مزید پڑھیں

زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کا آپریشن مکمل

لاہور:نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کا آپریشن ہفتے کی صبح مکمل کر لیا گیا۔ آپریشن میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی بھاری مشینری، افسران اور عملے نے حصہ لیا۔ مزید پڑھیں