خیبر: سیکورٹی فورسز کا تیراہ میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکورٹی فورسز کے وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید ہو گئے جب کہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کیا، جس  مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے مالیاتی خسارے کی تازہ ترین رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد :بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ مالیاتی خسارے سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار پیش کرے کیونکہ آئی ایم یف ٹیم اس وقت 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات کے پہلے جائزے کے لیے اسلام آباد میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی ،سان فرانسسکو کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی

‎سان فرانسسکو۔ عارف الحق عارف نمائندہ خصوصی ‎نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ہفتہ ۴ نومبر کو کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں غزہ میں ان عوام کے مسلسل قتل عام کے خلاف اس شہر کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں مزید پڑھیں

الاقصی طوفان نے اسرائیل کومسجداقصی شہید کرنے سے روک دیا ہے، خالد مشعل

غزہ: حماس کے سرکردہ  رہنماخالد مشعل نے انکشاف کیا ہے کہ مستقبل قریب میں مسجداقصی کو شہید کرکے اس کی جگہ جلد از جلد ہیکل سلیمانی کی تعمیر کرنے کے لیے اسرائیل  نے ضروری اقدام اٹھا لیے تھے، الاقصی طوفان نے اسرائیل کومسجداقصی شہید کرنے سے روک دیا ہے۔ خالد مشعل نے کہاکہ روز اسرائیلی مزید پڑھیں

غزہ میں المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری،50 سے زائد افراد شہید

غزہ:اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی کے درمیان سنیچر کو دیر گئے وسطی غزہ میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 50 سے ​​زائد افراد شہید  ہو گئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے المغازی کیمپ میں مزید پڑھیں

غزہ میں المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری،30 سے زائد افراد شہید

غزہ:اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی کے درمیان سنیچر کو دیر گئے وسطی غزہ میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 30 سے ​​زائد افراد شہید  ہو گئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے المغازی کیمپ میں مزید پڑھیں

الیکشن میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا، کارکن مہم تیز کریں،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا، کارکن سیاسی مہم میں تیزی لائیں۔ منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک پر سالہاسال مسلط رہنے والی پارٹیوں نے لوٹ مار کی، عوام کو آئی ایم مزید پڑھیں

تربیتی ایئربیس حملہ ناکام،9 دہشت گرد ہلاک ،کلیئرنس آپریشن مکمل

میانوالی :سیکیورٹی فورسز نے میانوالی میں تربیتی ایئربیس پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے تمام 9دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ہفتے کی صبح فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، تین دہشت گرد ائیر بیس میں داخل ہونے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس وصولی کا پلان مانگ لیا: ذرائع

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے جون 2024 تک 6670 ارب روپے کے ٹیکس وصولی کے منصوبے کا مطالبہ کیا ہے ۔ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ جولائی سے ستمبر تک ملک کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے بدھ مزید پڑھیں

تربیتی ایئربیس میانوالی میں حملہ ناکام بناتے ہوئے 9 دہشت گرد ہلاک کر دیے

میانوالی :سیکیورٹی فورسز نے میانوالی میں تربیتی ایئربیس پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے تمام 9دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ ہفتے کی صبح فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، تین دہشت گرد ائیر بیس میں داخل ہونے مزید پڑھیں