کراچی:بجلی کے بلوں میں اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف گورنر ہائوس پرجماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔ جماعت اسلامی کا دھرنے کا آغاز جامع مسجد خضراء سے ہوا، جہاں سے شرکا نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں گورنر ہائوس تک پیدل مارچ کیا،جہاں پہلے ہی دھرنے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مہنگائی کے خلاف گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنا، 15اکتوبر کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں مہنگائی کے خلاف تحریک جاری رہے گی،15 اکتوبر بروز اتوار کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کرتا ہوں۔ جماعت اسلامی کے تحت بجلی و پیٹرولیم مصنوعات کی ظالمانہ قیمتوں، بجلی کے بھاری بلوں و ٹیکسوں میں کمی مزید پڑھیں
غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے جاری، 700 فلسطینی شہید، 70 بچوں سمیت ہزاروں افراد زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کی پٹی پر اسرائیل حملے جاری ہیں، اب تک 700 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 70 بچوں سمیت 2700 کے قریب لوگ زخمی ہیں، اسرائیل کے حملوں میں ہزاروں گھر تباہ ہوگئے ہیں، اسرائیل جیسے دہشت گرد کی پشت مزید پڑھیں
طوفان الاقصیٰ آپریشن: حماس نے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ داغ دیے، 200 صہیونی ہلاک، سیکڑوں زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئےصہیونی ریاست پر بڑا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 200 اسرائیلی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق دہائیوں سے فلسطین مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کل گورنرہاؤس سندھ پر احتجاج کرے گی
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ سندھ کا 98 فیصد رینیو کراچی جنریٹ کرتا ہے لیکن کراچی پر کتنے فیصد خرچ کیا جاتا ہے کسی کو معلوم نہیں ؟جو شہر 98 فیصد رینیو جنریٹ کرتا ہے وہاں کے مقامی افراد بے روزگاری میں مر رہے ہیں کوئی پوچھتا نہیں ان مزید پڑھیں
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی
اسلام آباد : ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔ پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کی۔ پاک بحریہ کے مزید پڑھیں
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد: کراچی میں بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے صارفین پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا اور قیمت میں 4.45 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ، پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف
حیدر آباد: آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی مزید پڑھیں
سائفر کیس:عدالت کا درخواست پر دو سے تین روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ
اسلام آباد: سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جلد فیصلہ سنانے کی متفرق درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے: آئی جی کے پی کے
پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں حال ہی میں ہونے والے تقریباً 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث تھے۔ کے پی پولیس کے سربراہ نے بتایا کہ خودکش حملہ آوروں کے انگلیوں کے نشانات سے معلوم ہوا کہ وہ افغان شہری تھے۔ آئی مزید پڑھیں