اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت کے لیے ان کیمرہ سماعت کی درخواست دائر کردی ۔ ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور نے سائفر کیس میں چیئرمین پی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، دو دہشتگرد ہلاک
میانوالی میں کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو دہشتگرد مارے گئے۔ آئی جی پنجاب عثمان انور کے مطابق دس سے بارہ دہشتگردوں نے کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا ، چھت پر تعینات اہلکار کی جوابی فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں
انقرہ: پارلیمنٹ بلڈنگ کے باہر دھماکا: 2 پولیس اہلکار سمیت متعدد زخمی
انقرہ: ترکی کے دارالخلافہ انقرہ میں پارلیمنٹ عمارت کے باہر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں2پولیس اہلکار سمیت متعدد افرادآگ لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزرات داخلہ کے ترجمان نے کہاکہ حملہ آوروں کی گاڑی وزارت داخلہ کے گیٹ سے ٹکراتے ہی ایک زور دار دھماکا ہوا ، جس مزید پڑھیں
پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 8 روپے کمی، ڈیزل بھی سستا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرول 8روپے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کردی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 318 روپے 18 پیسے مقرر کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے مزید پڑھیں
سانحہ 9مئی،جناح ہائوس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان اے ٹی سی میں جمع
لاہور: پراسیکیوشن نے 9مئی کو جناح ہائوس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کروا دیا گیا ہے، ۔جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے سانحہ 9مئی کے مقدمات کے جو چالان عدالت میں جمع کرائے گئے ان مزید پڑھیں
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس: وفاق،الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے 2017کے دھرنے سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت، تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے بھی اپنی اپنی درخواست واپس لے لی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور مزید پڑھیں
آئی پی پیز معاہدہ کرنے والوں پر غداری کا کیس چلایا جائے،سراج الحق
کراچی :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے جن حکمرانوں نے آئی پی پیز سے معاہدہ کیا انہوں نے عوام کے ساتھ ظلم کیا،جماعت اسلامی نےآئی پی پیز معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے ، 6 اکتوبر کو گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا جائے گا ۔ مزید پڑھیں
امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں،عوام کو تحفظ دیاجائے، سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بدامنی اور مہنگائی ملک کے سلگتے ہوئے مسائل، براہ راست ذمہ دار ماضی کی حکومتیں ہیں۔امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کو تحفظ دیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کی نئی لہر سے صوبہ مزید پڑھیں
بدی کی قوتیں ریاست کی بھرپورطاقت کا سامنا کرتی رہیں گی، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ہمارا آپریشن بلا روک ٹوک جاری رہے گا، انتہا پسندوں، ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بخشا نہیں جائے گا، بدی کی طاقتیں ریاست، سکیورٹی فورسزکی بھرپورطاقت کاسامناکرتی رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں
غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ محکمے پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں