اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں سے پیسے وصول کرنے والے شہریوں کے لے نیا اعلان کردیا، بیرون ممالک سے بھیجے گئے پیسے بغیر ٹیکس کے وصول ہونگے۔ نگراں وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہیں،حکومت ملک کو درپیش معاشی چیلنجز پر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا 12 بجے سنایا جائے گا
اسلا م آباد:سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا 12 بجے سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابقسپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا روسٹر جاری کر دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا 12 بجے سنایا جائے گا۔ یاد رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد رکھنے کا اعلان
کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مہنگائی کی شرح بڑھنے کی وجہ سے شرح سود کو 22 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ زری پالیسی کمیٹی (ایم ایس سی ) کے آج کے اجلاس میں اس بات پراتفاق کیا گیا کہ پالیسی ریٹ مزید پڑھیں
احتساب صرف کمزور کا ہوتا ہے، طاقتور مافیا کو کوئی نہیں پکڑ سکتا، سراج الحق
بٹ خیلہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب صرف کمزور کا ہوتا ہے، طاقتور مافیا کو کوئی نہیں پکڑ سکتا، سیلاب زدگان کے لیے آئی رقم بھی ہڑپ کر لی گئی، شوگر ملز مالکان سوگنا سے زائد منافع پر چینی فروخت کرتے ہیں۔ سراج الحق نے کہاکہ ایسا مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
اسلام آباد: ملک میں15ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کا امکان ہے،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی ورکنگ تیار کرلی ، ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کا امکان ہے،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 16 روپے سے 17 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان ظاہر مزید پڑھیں
سائفر کیس:اسدعمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ پی ٹی آئی کے وکلا کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت اور اسد مزید پڑھیں
عام انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہیں، صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کردی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط ارسال کیا ہے جس میں یہ تاریخ تجویز کی گئی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے مزید پڑھیں
سائفر کیس :چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
اٹک:اسپیشل کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کی۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک جیل میں ٹرائل کرنے کا مزید پڑھیں
افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوں کے پاس پہنچ چکا، بلاول بھٹو
We faced terrorists, what is this Imran, Bilawal Zardari سکھر: پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوں کے پاس پہنچ چکا، اب اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی دہشت گردوں کو ملک میں بسانے کی پالیسی مزید پڑھیں
نواز شریف کا پاکستان میں 21 اکتوبر کو فقید المثال استقبال ہوگا، شہباز شریف
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف کا 21 اکتوبر کو پاکستان میں فقید المثال استقبال کیا جائے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق اعلان شہباز شریف مزید پڑھیں