اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے، افغانستان میں یہ جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
آڈیو لیکس کمیشن کیس : پی ڈی ایم حکومت کے ججز پر اعتراضات مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر پی ڈی ایم حکومت کے ججز پر اعتراضات مسترد کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن پر حکومتی اعتراضات پر6جون کو ہونیوالا محفوظ فیصلہ تین ماہ بعد سنا دیا، عدالتِ عظمیٰ کے جج جسٹس اعجازالاحسن نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ججز پر اعتراض مزید پڑھیں
دہشتگردوں کیخلاف بھرپور طاقت کیساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اور بھرپور طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی صدارت میں 259 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد جی ایچ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے نگراں حکومت سے بڑے مطالبات کردیے
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگراں حکومت سے بڑے مطالبات کردیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی ایم ایف نے نگراں حکومت سے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے کے ساتھ اداروں کی نجکاری کی جائے۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں
دہشتگردوں کیخلاف مکمل طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف مکمل طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی صدارت میں 259 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد جی ایچ کیو میں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے پر رضامند
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی جبکہ 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین صرف 200 یونٹ تک مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔ وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف مل گیا، بجلی کے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین بلوں کی قسطیں کرا سکیں گے، صارفین کو تاریخ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا حکومت سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی ملک ہونے کے باوجود خوراک کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ کردیا گیا، چینی، گھی، آٹے اور دالوں کی قیمتیں بھی قوت خرید سے زیادہ ہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہو چکا ہے ، وزیر توانائی
اسلام آباد :نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لوگ بجلی چوری میں ملوث ہوتے ہیں،بجلی چوری کی روک تھام کے لئے صوبائی سطح پر ٹاسک فورسز بنائی جارہی ہیں۔ نگران وزیر مزید پڑھیں
یوم دفاع ،مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
کراچی:یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پی اے ایف اصغرخان اکیڈمی کے ائیرآفیسرکمانڈنگ ائیروائس مارشل غضنفر لطیف تھے،پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے ائیر مزید پڑھیں