آرمی چیف نےمعیشت کی بحالی کیلئے نگراں حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معیشت کی بحالی کیلئےنگران حکومت کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف،نگران کابینہ، وزرائےاعلیٰ اوراعلیٰ حکام نےشرکت کی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس کے شرکا کو نگران وزراءاورعسکری حکام کی مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول اور سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم

اسلام آباد :نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول اور سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نگران وفاقی وزرا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور عسکری حکام مزید پڑھیں

نگرا ں وزیر اعظم نے مفت بجلی حاصل کرنے والے افسران اور اداروں کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے نرخوں اور بلوں پر  ہنگامی اجلاس  کا پہلا دور ہوا۔اجلاس میں وزیرِ اعظم کو جولائی کے بجلی کے بلوں میں اضافے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے مزید پڑھیں

مرکزی تنظیم تاجران کا 29 اگست کو ملک گیر احتجاج ،2ستمبر کو شٹرڈاﺅن ہڑتال کا اعلان

 اسلام آباد:مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اورہوشرباٹیکسز کے خلاف29 اگست کو ملک گیر احتجاج جبکہ 2ستمبر ملک گیر شٹر ڈاﺅن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوے کہا ہے کہ میں پوری قوم سے کہنا چاہتاہوں کہ29اگست کو پورے ملک کی سڑکوں ، مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں پر ملک بھر میں احتجاج، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیا

اسلام آباد: بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی لہر شدت اختیار کرتی جا رہی ہے جب کہ نگراں وزیراعظم نے اس سلسلے میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد:نگر ان  وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو، پاکستان کے امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلقات ہیں جبکہ ہم دونوں ممالک کے درمیان طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے انوار مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ ملا، سماعت ملتوی

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کو آج بھی ریلیف نہیں ملا اور کیس کی سماعت پیر تک ملتوی ہو گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

مہنگائی کا رجحان برقرار، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی بڑھنے کا رجحان تاحال برقرار ہے جب کہ چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق رواں ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.05 فی صد بڑھی جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد:آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی اور ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا ۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ مزید پڑھیں

بطور شہری رائے کے اظہار سے مجھے کوئی نہ روکے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میں نگراں وزیراعظم ہونے کے ساتھ ایک شہری بھی ہوں اور بطور شہری اپنی رائے کے اظہار سے مجھے کوئی نہ روکے۔ بٹگرام میں کامیاب چیئرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والے فوج کے جوانوں اور مقامی افراد میں انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کرنے مزید پڑھیں