غداری کیس :ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم ) کے رہنما علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ  پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا ۔   اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرکے انتخابات کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی نے کہا الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی اور فوری انتخابات کا اعلان کرے۔  منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  سراج الحق  نے کہا حکومت نے مدت پوری کرلی، آئین کے مطابق 90روز میں الیکشن ہونا چاہئیں، آرٹیکل 224کی کچھ دفعات کا سہارا لیکر الیکشن کا اعلان نہیں کیا گیا۔ امیر جماعت مزید پڑھیں

صدر مملکت کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردید

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اورآرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صدرمملکت نے کہاکہ  ‘ان قوانین سے متفق نہیں تھا، عملے سے کہا تھا کہ بغیر دستخط بلوں کو مقررہ وقت پر واپس مزید پڑھیں

سائفر کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر بھی گرفتار

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمر کو بھی سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے وکیل نے دعوی کیا ہے کہ ان کے مکل کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔  دوسری جانب پولیس مزید پڑھیں

سائفر گمشدگی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف سائفر گمشدگی کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے ملوث عناصر کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سخت سزائیں دینے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے وفاقی وزارت داخلہ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 90 دن میں الیکشن کیلیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے اسمبلی کی تحلیل کے 90 روز کے اندر الیکشن کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان پر پریشر بڑھایا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب عثمان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر خارجہ کو پولیس نے اسلام آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کیا، تاہم اس سلسلے میں یہ اطلاعات بھی ہیں کہ شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے نے گرفتار مزید پڑھیں

صدرمملکت نے آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ 31 جولائی کو آرمی ایکٹ مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا تھا۔ گزشتہ قومی اسمبلی نے مدت ختم ہونے سے پہلے مزید پڑھیں

نگراں حکومت نے اخراجات میں کمی اور معیشت کی بحالی کیلیے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: نگراں حکومت کی جانب سے حکومتی اخراجات میں کمی اور ملکی معیشت کی بحالی کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ اخراجات کم کیے جائیں۔ علاوہ مزید پڑھیں

معاشرے میں مذہبی انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معاشرے میں انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ملک میں مذہبی انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ قدامت پسند رجحانات کی حوصلہ شکنی مزید پڑھیں