اسلام آباد : انسدادِ دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں ضمانتوں کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم حاضری مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
نگراں وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا، وزارتوں پر بریفنگ طلب
اسلام آباد: انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کا حلف اتھانے کے بعد ذمے داریوں کی ادائی شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے وفاقی وزارتوں سے اہم اور پر بریفنگ طلب کرلی ہے۔ نگراں وزیراعظم حلف اٹھانے کی تقریب کے بعد ایوان وزیراعظم پہنچے، جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں
انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آ باد: انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ان سے حلف لیا ،تقریب میں سابق وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ سابق وفاقی وزرا بھی شریک تھے۔ ایوان صدر میں نگراں وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا،تقریب میں مزید پڑھیں
انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ ، پارٹی رکنیت سے استعفی دینے کا فیصلہ
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ)کی رکنیت سے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انوار الحق کاکڑ نے سینیٹ رکنیت سے مستعفی ہونے کے فیصلے کی تصدیق کی۔ وہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)کی رکنیت سے بھی استعفی دے دیں گے۔ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
پاکستان کو کم ترین عرصے میں دیوالیہ ہونے سے بچایا ، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئین کے راستے سے اقتدار میں آنے والے اسی راستے سے گزر رہے ہیں۔ وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ پاکستان کو کم ترین عرصے میں دیوالیہ ہونے سے بچایا گیا، پاکستان کے ڈوبتے جہاز کو بدترین طوفانوں سے بچا کر پرامن واپس لایا گیا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کرادی
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے اعزاز میں مجوزہ گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کرادی، شہباز شریف گارڈ آف آنر لئے بغیر ہی لاہور چلے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا 14 اگست کو اسلام آباد واپس آنے کا پلان ہے جہاں انہوں نے 14 اگست کو گارڈ آف آنر مزید پڑھیں
انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے، صدر نے سمری پر دستخط کردیے
اسلام آباد: صدر مملکت کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم بن گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے مشترکہ دستخط سے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کی تھی، جس کی صدر مملکت نے منظوری دے مزید پڑھیں
نگراں وزیر اعظم کون ہوگا؟،فیصلہ کن مشاورت جاری
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزینش لیڈر راجہ ریاض کی اہم بیٹھک جاری ہے جس میں نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصٰلات کے مطابق راجہ ریاض اور شہباز شریف کی فیصلہ کن ملاقات ، ملاقات میں نگراں وزیر اعظم کے نام پر مشاورت جاری ہے ، راجہ ریاض نے مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم کے لیے انوارالحق کاکڑ کے نام پر اتفاق کرلیا گیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگراں وزیراعظم کے لیے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق کرلیا گیا۔ یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان مشاورت کے دوسرے دور کے بعد کیا گیا۔ اس سلسلے میں سمری صدر مملکت مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں