توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا، لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تین سال کی سزا سنا دی ،چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہو گئے۔ عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان کو لاہور سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ جہاں انہیں اڈیالہ جیل لے جانا تھا، تاہم سیکورٹی خدشات مزید پڑھیں

صدرمملکت ، وزیراعظم کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عزم کیا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آواز بنا رہے گا، جو انمول قربانیاں دے رہے ہیں اور ان کے جائز حقوق مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال کی سزا سنا دی

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تین سال کی سزا سنا دی ،چیئرمین پی ٹی آئی نا اہل ہو گئے۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور توشہ خانہ کیس کی سماعت کررہے ہیں جس میں عدالت نے آج چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

حکومتی اتحادیوں نے شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار دیدیا

اسلام آباد: حکومتی اتحادیوں نے شہباز شریف کو موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں نگراں حکومت کی تشکیل کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں پی ڈی مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے قبل عدالت کو آگاہ کریں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے قبل عدالت کو آگاہ کریں گے۔ عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی 3 اگست کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ، جس میں قرار دیا گیا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دی۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں کر سکتی،دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

اسمبلیاں 9 اگست کو تحلیل کردی جائیں گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق تاریخ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی۔ ارکان پارلیمان کے اعزاز میں عشائیے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگلے کچھ دنوں میں ہماری حکومت کی مدت پوری ہو جائے گی۔ کوشش مزید پڑھیں

سپہ سالاروں سے ملاقاتیں ذاتی مفاد کیلیے نہیں کیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ طعنے دیے گئے کہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہوں ، لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ، میں نے ذاتی مفاد کے لیے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں ،مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مل کر ملک کو آگے لے کر جائیں۔ وفاقی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ نے مافیاؤں کا کالا دھن سفید بنانے کیلیے 25 یونیورسٹیوں کی منظوری دیدی، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے مافیاؤں کا کالا دھن سفید بنانے کے لیے 25 یونیورسٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔ بہاولپور یونیورسٹی چوک میں تحفظ تعلیم مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ قومی اسمبلی سے 2 دنوں میں 54بلز پاس ہو مزید پڑھیں

سماجی و اقتصادی ترقی کے میدان میں سی پیک نے اہم سنگ میل طے کئے،شہباز شریف

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی و اقتصادی ترقی کے میدان میں سی پیک نے اہم سنگ میل طے کئے، سی پیک کی تکمیل کے 10 سال مکمل ہونے پر چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر بے حد مشکور ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں مزید پڑھیں