اسلام آ باد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سی پیک کی 10سالہ تقریبات کے موقع پرصدرشی جن پنگ کے پیغام کا شکر گزار ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا صدرشی جن پنگ نے پاکستان کی حمایت اور یکجہتی کا اہم پیغام دیا،بیلٹ اینڈ روڈ تعاون مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی اجتماعی مفادات کا تحفظ کرینگے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عسکری تعلقات اجتماعی مفادات کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے قیام کی 96 ویں سالگرھ جی ایچ کیو میں منائی گئی، اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مزید پڑھیں
توہینِ الیکشن کمیشن،چیئرمین پی ٹی آئی 22 اگست کو طلب، فرد جرم عائد ہوگی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کو 22 اگست کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس،فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
اسلام آ باد : سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی استدعا کیس سپریم کورٹ نے مسترد کر ہوئے کہا ہے کہ فل کورٹ ستمبر تک دستیاب نہیں ہے، اپنا کام جاری رکھیں گے کوئی پسند کرے یا نہ کرے، ملک میں کون سا قانون چلے گا یہ فیصلہ عوام مزید پڑھیں
پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت نے جاتے جاتے پٹرول بم گرا دیا، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی اور بدامنی سے کروڑوں لوگ بری طرح متاثر ہیں تاہم حالات کی خرابی کو موجودہ یا نگران سیٹ اپ کی ایکسٹینشن اور الیکشن التوا کا جواز بنانا قوم کو کسی صورت قبول نہیں ہوگا۔ سراج الحق نے کہاکہ عوام موجودہ مزید پڑھیں
حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا،عوام پریشان
اسلام آباد:حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 19.95 روپے تک کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنا تھا، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس مزید پڑھیں
حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا
اسلام آباد:حکومت نے عوام پر بڑا پیٹرول بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 19.95 روپے تک کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنا تھا، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس مزید پڑھیں
پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی سے بھی منظور
اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 منظورکثرت رائے سےمنظور کرلیا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نےقومی اسمبلی میں بل پیش کیا۔ جس کے مطابق سرکاری حیثیت میں پاکستان کی سلامتی اورمفاد میں حاصل معلومات کا غیر مجاز انکشاف کرنے والے شخص کو پانچ سال تک سخت قید کی مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اپنے خلاف اسلام آباد کی مقامی عدالت میں جاری توشہ خانہ کیس کا ٹرائل رکوانے کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں 342کابیان ریکارڈکرنے کی کاروائی رکوانے کے لئے اپیل دائر کردی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ توشہ مزید پڑھیں
سی پیک کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے، وزیر اعظم
اسلا آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے۔ پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی، تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور چین کے نائب وزیر اعظم ہی مزید پڑھیں