ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں سی ٹی ڈی اورسیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن کے درمیان دہشت گردوں سے مقابلہ ہوگیا۔ُ آپریشن کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کی شناخت میں منیب ، جنید اور شوکت کے نام سے ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تحریک طالبان گنڈاپورگروپ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس
چيف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ ارشد شريف کے قتل پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔ کیس کی سماعت جاری ہے ۔سپریم کورٹ نے سیکرٹری خارجہ ، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری اطلاعات کو نوٹس جاری کردیا۔اس کے علاوہ ڈی جی ایف آئی اے، مزید پڑھیں
محبت نے نوجوان کو ڈاکو بنا دیا
دنیا میں بڑے بڑے عاشق پائے گئے ہیں۔ فرہاد ، شیریں ، لیلیٰ مجنوں ، رومیو جولیٹ اور ناجانے کون کون ۔ سب عاشقوں میں ایک بات مشترک رہی ۔ تمام نے اپنی اپنی محبتتوں کے لیے کیں بڑی بڑی باتیں ۔۔ آسمان سے تارے توڑ لاوں گا، محبت میں کچھ بھی کر گزروں گا۔ مزید پڑھیں
سندھ کے ضلع دادو میں وبائی امراض 32 بچے ہلاک
دادو میں سیلاب کے بعد پھیلنے والے وبائی امراض پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔ تحصیل جوھی کے گاوں بکھر جمالی میں وبائي امراض کالی خانسی، ملیریا اور ڈینگی سے 32 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔ دو ماہ کے دوران تحصیل جوہی میں مرنے والوں کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔ علائقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
سینٹورس مال پھر سیل کردیا گیا
سی ڈی اے نے اسلام آباد کے معروف سینٹورس مال کو ایک بار پھر سیل کردیا ہے۔ سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کی ٹیموں نے گزشتہ رات سینٹورس مال کو سیل کیا۔ سینٹورس مال کو بلڈنگ ریگولیشنز کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا۔ سینٹورس مال انتظامیہ نے بینکوں سے بیسمنٹ اور پارکنگ میں مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں راستہ روک دیا
ٹی ٹونٹی بلاٸنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کا معاملہ بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث کھٹائی میں پڑھ گیا،، پاکستان بلاٸنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے نہ مل سکے۔ بلاٸنڈ کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہوگا. افتتاحی تقریب بھارتی شہر دہلی میں منعقد ہوگی. بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں
کورونا کے 24 مریضوں کی حالت تشویش ناک
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے کورونا کے 39 کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 61 فیصد رہی، ملک بھرمیں کورونا کے 24 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 351 ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں
آج کہاں بارش اور برف باری ہوگی؟
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تا ہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مزید پڑھیں
انگلینڈ کے اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
انگلینڈ کے فاسٹ بالر اسٹون پاکستان کے خلاف کھیلی جانے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے۔ لیام لونگ اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ لیام لونگ اسٹون دائیں گھنٹے کی انجری کا شکار ہوگئے۔ لیام لونگ اسٹون منگل کو انگلینڈ واپس روانہ ہوجائیں گے۔ لیام لونگ اسٹون کا ری مزید پڑھیں
ٹانک میں سہولیات کی عدم فراہمی پر ہڑتال
ٹانک سے توقیر زیدی ٹانک میں بجلی پانی صحت سیورج نظام اور سڑکوں کی عدم موجودگی پر شہری ٹانک ایکشن کمیٹی کی قیادت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈپٹی کمشنر متعلقہ حکام صوبائی حکومت اور منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف شدید نعرہ بازی کشمیر چوک کو بلاک کردیا گیا کئی گھنٹوں تک ہزاروں گاڑیاں پھنسی مزید پڑھیں