لان ژو (شِنہوا) نیٹ ورک کے دوسرے سرے سے تالیوں کی گو نج میں وو وین ینگ اپنے کمپیوٹر کے سامنے موجود لیکچر شروع کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔ ان کی گزشتہ کلاسوں کے برعکس اس بار ان کے طالب علم پاکستانی ہیں۔ چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو میں واقع لان ژو ریسورسز اینڈ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پاکستان انگلینڈ کی ٹیموں کا ٹیسٹ میں کیا ریکارڈ رہا؟
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 85 ٹیسٹ میچز کھلیے گئے ہیں۔ 85 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کو 25 اور پاکستان کو 21 میں فتح حاصل ہوئی۔ اس طرح 39 میچز بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔ پاکستان انگلینڈ کے درمیان پاکستان میں آخری بار 2005/6 میں ٹیسٹ سریز کھیلی گئی۔ پہلا ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت بیشتر کھلاڑی بیمار پڑگئے
پاکستان کے دورہ پر آئی ہوئی انگلینڈ ٹیم کو اسلام آباد کا خوشگوار موسم راس نہ آیا۔ اسکواڈ کے متعدد کھلاڑی وائرل انفیکشن کا شکار ہوگئے ہیں۔ طبعیت خراب ہونے پر مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کو آرام کا مشورہ دے دیا۔ انگلینڈ اسکواڈ کے تیرہ سے چودہ کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیں گےکھلاڑیوں کا مزید پڑھیں
قصور میں شیر اور بچوں کی آمد پر خوف و ہراس
قصور کے نواحی گاؤں متہ میں بھٹہ خشت کے قریب سے شیر اور اس کے بچے نکل آئے۔ شیر اور بچوں کو دیکھ کر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق طارق نامی شخص اینٹیں بنارہا تھا کہ شیر بچوں سمیت آ گیا۔ طارق کے شور پر شیر بچوں سمیت بانس مزید پڑھیں
چین پاکستان تعاون آفات کی روک تھام میں مزید گہرا ہو گیا
چھنگ ڈو (شِنہوا) نذیر احمد بازئی چین- پاکستان مشترکہ تحقیقی مرکز برائے زمینی سائنس میں پوسٹ ڈاکٹریٹ کررہے ہیں، وہ حال ہی میں پاکستان میں اپنا کام ختم کرکے چین واپس آئے ہیں۔ مرکز کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سو لی جن کے مطابق، نذیر احمد بازئی بنیادی طور پر گلیشیئرز اور برف کی جھیلوں کی مزید پڑھیں
ملک کی طرح پولیس موبائل دھکا اسٹارٹ چلائی جانے لگیں
ملک کی طرح پنجاب پولیس کی گاڑیاں بھی دھکا اسٹارٹ چلائی جارہی ہیں۔ گوجرانوالا میں بروقت ٹیوننگ اور مرمت نہ ہونے کی وجہ سے بیشتر پولیس موبائل وین کٹھارا ہوگئی ہیں۔ پولیس ملازمین اور شہری دھکا لگا کر گاڑیاں اسٹارٹ کرنے پر مجبور ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر پولیس موبائل کے خراب ہونے مزید پڑھیں
مہر ذیشان نے گولڈ میڈل جیت لیا
پتوکی سے تعلق رکھنے والے نوجوان مہر ذیشان نے نیشنل باكسنگ چیمپئن شپ کوئٹہ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ کوئٹہ میں 39ویں مردوں اور خواتین کی تیسری قومی چیمپئن شپ قیوم اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں باکسنگ کی 15 ٹیموں نے حصہ لیا پاک آرمی کی جانب سےحبیب آباد سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولادت
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ گورنرنے بیٹے کی ولادت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ گورںر سندھ نومود بیٹے کو گود میں لے کر پیار کرتے رہے۔ اعلیٰ حکام ، عمائدین شہر اور دیگر کی طرف سے گورنر سندھ کو مبارک باد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ گورنر مزید پڑھیں
کراچی میں ماں اور 3 بیٹیوں کو ذبح کردیا گیا
کراچی کے علاقے ملیرشمسی سوسائٹی میں مکان سے چارگلاکٹی لاشیں ملیں۔ پولیس کو گھر سے آلہ قتل خون آلود چھری مل گئی ہے ۔ پولیس کادعویٰ ہے کہ لاشیں ماں اور تین بیٹیوں کی ہیں۔ بچیوں کا والد فواد زخمی حالت میں گھرسے ملاہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچی توگھرکادروازہ اندر سے بند تھا۔ مزید پڑھیں
عمران خان پہ حملہ کرنے والے ملزم پر ایک اور مقدمہ درج
وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنیوالے مرکزی ملزم نوید مہر کو 12 روزہ ریمارنڈ پورا ہونے کے بعد دوبارہ انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ دہشتگردی کے جج رانا زاہد اقبال نے ملزم کومزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے مزید پڑھیں